ناروے فٹبال کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں بھی پاکستانی پلیئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ناروے کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں پاکستان کی ٹیم 'بیٹر فیوچر پاکستان' نے ناروے کی ٹیم اسٹرین کو 0-5 سے ہرا دیا۔پاکستان کی جانب سے نو ...
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور کلب کو شکست دیدی
اوسلوناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو پہلی کامیابی مل گئی۔ استور کلب نے پہلے ہاف میں برتری لی جسے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے فوری برابر کردیا، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے دوسرے ہاف میں ناروے کے استور کلب کے خلاف 5 گول اسکور کیے۔قومی ا ...
بحرین: ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں کوریا کو ہرا کر پاکستان کا شاندار آغاز
بحرین میں ایشین انڈر18والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرلیا۔ پاکستان اور کوریا کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کے نوجوان پلیئرز نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے 2-3 سے کامیابی ...
ویمن ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان کا آج کڑا امتحان ہوگا۔ سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم کا ٹکراؤ آج میزبان ٹیم سری لنکا سے ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جب کہ پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں دوپ ...
ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا
قومی ٹیم کے کپتان محمد عدیل ہوں گے، ٹیم میں محمد کاشف، عیٰسی خان، شاہد انجم، عبدالغنی، محمد جنید، محمد خان، دانیال، اویس، محمد اسامہ، اسد ناصر، عبید اللہ، حمزہ گل، آریان اور عدیل علی خان شامل ہیں۔قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم 25 جولائی کو ناروے کیلئے ...
پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے اس ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے اپنے ہم وطن اشعب عرفان کو 1-3 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔امریکی ریاست جارجیا میں ہونیوالی جانز کریک اوپن کا فائنل آل پاکستان افیئر تھا ۔جس میں ورلڈ نمبر 73 اور پاکستان کے ٹاپ پلیئر ع ...
پاک بھارت لیجنڈز کا فائنل؛ مداح 2007 فائنل کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے بیتاب
پاک بھارت لیجنڈز کا فائنل؛ مداح 2007 فائنل کی شکست کا بدلہ لینے کیلئے بیتاب لندن(پاکستان نیوز)سال 2007 کا ٹی20 ورلڈکپ فائنل کھیلنے والی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک مرتبہ پھر ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں ایک دوسرے کے مقابلے کیلئے بیتاب ہوگ ...
صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر پی سی بی نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ وہ دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلا دیش ...
پاکستانی3 بہنوں نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 4،4گولڈ میڈل جیت اپنے نام کر لئے
پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس میں ایکشن میں تھیں مکمل فٹ نہ ہونے کے باوجود ٹوئنکل سہیل نے بھ ...
چارسدہ: خواتین کھلاڑیوں کے لئے کوچنگ اور ٹریننگ کیمپس کا انعقاد
ڈی ایس آفس چارسدہ کی جانب سے چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کھلاڑیوں کے لئے کوالیفائی کوچز کے زیر نگرانی مختلف گیمز جس میں کرکٹ،بیڈمنٹن،والی بال،ہاکی،ٹیبل ٹینس،رگبی کے کوچنگ اور ٹرئینگ کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ 21 جولائی کو صبح 7 ب ...









