ایبٹ آباد میں تیاری کے مراحل اور ٹرینگ کے بعد پاکستان ایشیائی لیکروس گیمز میں 2 جولائی کو بھارت سے ٹکرائے گا اسلام آباد، پاکستان تیار ہو جائیں ایک عظیم مقابلے کے لیے کیونکہ پاکستان سمرقند، ازبیکستان میں ہونے والے ایشیائی لیکروس گیمز میں اپنے حریف بھ ...
پاکستان نے ایران کو شکست دیکر انڈر 18 سینٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی
اُزبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان اور ایران مدمقابل تھے ۔ فیصلہ کن معرکے کے پہلے سیٹ میں پاکستان کو 20،25 کے اسکور سے شکست ہوگئی لیکن پھر پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور مسلسل تین سیٹ جیت کر گولڈ میڈل ...
ٹی20ورلڈ کپ: پا کستان اور کینیڈا آج مدمقابل
پاکستان کرکٹ ٹیم آج اہم میچ میں کینیڈا کے خلاف شام 7:30بجے مدمقابل آئی گی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپر 8 مرحلے کیلئے امیدیں قائم رکھنے کیلئے کینیڈا کے خلاف میچ جیتنا ضروری ہوگا۔
ایبٹ آباد ایوبیہ الصفہ چیمپئن ٹرافی 12 جون سے شروع ہو گا
ایبٹ آباد ایوبیہ الصفہ چیمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن 12 جون سے شروع ہو گا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی عبد الرزاق عباسی (امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد) ہوں گے۔ پٹن کلاں میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوان نسل کی چھپی صلاحیتوں کو پروان چڑھا ...
ایبٹ آباد ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024کا آغاز
افتتاحی تقریب میں جنرل ریٹائرڈ آیاز رانا ،پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواکے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی ،سابقہ ڈی جی سپورٹس طارق محمود،وائس پرنسپل ایبٹ آباد پبلک سکول ڈاکٹر سردار عنایت الرحمٰن ،صدرورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ سید سلطان شاہ ،ڈائریکٹر ...
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر ٹو کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زیادہ تر وقت سعودی عرب کی ٹیم کا پلہ بھاری رہا۔مہمان ٹیم کھیل کے پہلے ہاف میں 2گول کرنے میں کامیاب رہی۔دونوں گول ...
ضلع مہمند سب جیل غلنئ میں سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
ڈائریکٹر سپورٹس خیبر پختونخوا عبدالناصر اور ڈپٹی کمشنر مہمند ڈاکٹر اہتشام الحق کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کیطرف سےمہمند سب جیل غلنئ میں 3 دن سے جاری سپورٹس فیسٹیول کی ایک پروقاراختتامی تقریب کا انعقاد ہوا تھا۔جس میں کرکٹ ،والی بال ...
پاکستان نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پولینڈ میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ میں فرانس کےخلاف 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست ہوئی لیکن ہار کےباوجود قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔پاکستان نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ فرانس پہلے ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج انڈیا بمقابلہ آئرلینڈ میچ شام 7:30 بجے شروع ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں آج ایک ہی میچ ہوگا ، انڈیا بمقابلہ آئرلینڈ شام 7:30 بجے شروع ہوگا اور پی ٹی وی اسپورٹس پر براہِ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ آج ناساو کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی20 ورلڈ کپ کے اپنے ابتدائی میچ میں بھارت ک ...
پانچواں آل پاکستان بیٹنی فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پزیر
فرنٹئیر کور کے تعاون اور محکمہ سپورٹس کے توسط سے ہونیوالے ٹورنمنٹ میں پاکستان بھر سے نمائندہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ ہزاروں کی تعداد میں تماشائیوں نے جنڈولہ سپورٹس سٹیڈیم میں شر کت کی ۔ وانہ نے ژوب کو مات دیکر فائنل ونر ٹرافی اور ایک لاکھ روپے نقد انعام ا ...









