Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ وصال محمد خان خیبرپختونخوامیں عاشورۂ محرم بخیریت گزرجانے پرعوام، حکومت اورسیکیورٹی فورسزنے اطمینان کاسانس لیا۔ محرم الحرام کے ان ایام میں ہر سال یہ دھڑکالگارہتاہے کہ شرپسندعناصراپنے مذموم عزائم کی تکمیل میں کامیاب نہ ہوں۔ اس م ...

Bajaur PK-22 elections

پی کے 22 باجوڑ کا اضمنی انتخاب

پی کے 22 باجوڑ کا اضمنی انتخاب وصال محمد خان گزشتہ انتخابات کے دوران باجوڑ میں ایک قومی اور ایک صوبائی حلقے سے آزاد امیدوار ریحان زیب انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ریحان زیب بنیادی طور پر پی ٹی آئی سے تعلق رکھتے تھے مگر ٹکٹ ن ...

KP CM Ali Amin gandapur Parvez Khattak Imran Khan

دھمکیاں نہیں چلے گی، حقائق کا سامنا ثبوتوں سے کریں

وصال محمدخان انہوں نے کہا پرویزخٹک نے عمران خان کے خلاف گواہی دی تو انہیں صوبہ بدرکردوں گا۔ علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ علی امین خان گنداپورنے حسب سابق گنڈاسہ سٹائل میں سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کودھمکی دی ہے کہ اگرانہوں نے 190ملین پاؤنڈزکیس میں بانی ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وصال محمد خان خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ میدانی علاقوں کا درجہ حرارت دن کے وقت 45 دگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچتا ہے جس سے انسان، حیوان اور چرند، پرند سب پریشان ہیں۔ ایسے میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے جس ...

Transparent Election Investigation: Resolution Passed in US House of Representatives

امریکی ایوان کو اسرائیلی بربریت کیوں دکھائی نہیں دے رہی؟

وصال محمدخان حیرت انگیزطورپرامریکی ایوان نمائندگان کے معززاراکین کو نہتے فلسطینی شہریوں کیخلاف اسرائیلی بربریت دکھائی نہیں دے رہی بلکہ ایوان نمائندگان کے نمائندگان کمال ڈھٹائی سے اسرائیل کی مددوحمایت جاری رکھے ہوئے ہیں مگرایوان نمائندگان خواب خرگوش ...

OPERATION AMZE ISTEHKAM AND POLITICS

عزم استحکام پرسیاست

وصال محمدخان عزم استحکام پرسیاست کون نہیں جانتاکہ پاکستان کواس وقت شدیدقسم کی دہشت گردی کاسامناہے افغانستان میں بیٹھے شدت پسندگروہ پاکستان میں سیکیورٹی فورسزغیرملکی انجینئرز اورمعصوم عوام کاخون بہانے پرکمربستہ ہیں۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسزانکے خصو ...

Faults in the power transmission system

بجلی چوری: بل دہندگان شدید متاثر

وصال محمد خان بجلی چوری: بل دہندگان شدید متاثر ملٹی نیشنل کمپنی نے ایک علاقے میں سپرسٹورکھولا۔شروع میں جب مہنگائی خاصی کم تھی ،لوگوں کومناسب قیمت پرسٹورسے اشیائے ضروریہ دستیاب تھیں ،سٹورکابل جائزاورمناسب تھا،عملہ ایماندارتھااورلوگوں کیساتھ خوش اخلا ...

Azme Istehkam عزم استحکام

عزم استحکام: قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ

وصال محمد خان وطن عزیزمیں دہشت گردی اورانتہاپسندی سے نمٹنے کیلئے آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے یہ فیصلہ ہفتے کونیشنل ایکشن پلان کے تحت مرکزی ای پیکس کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیاہے اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف سمیت کابینہ ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخوا راؤنڈاِپ

وصال محمد خان خیبرپختونخوا میں عیدالاضحیٰ کے موقع پرشدیدگرمی اوربجلی وگیس کی ناروالوڈشیڈنگ نے عیدکامزاکرکراکردیا۔گرمی کے ستائے شہری واپڈاکے خلاف سڑکوں پرنکل آئے۔ عیدکے ایام میں احتجاجی مظاہرے اورشاہراہوں کی بندش صوبے کی تاریخ کاانوکھاواقعہ ہے ۔ پشاو ...

Pakistan in T20 worldcup 2024

کرکٹ ٹیم اورمیجرسرجری

کرکٹ ٹیم اورمیجرسرجری وصال محمد خان امریکہ اورویسٹ انڈیز میں مشترکہ طور پر ٹی ٹوینٹی فارمیٹ کا کرکٹ ورلڈکپ جاری ہے۔ ابتدائی راؤنڈ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی حسب سابق ناقص رہی اور اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ ٹیم پاکستان سپرایٹ مرحلے ...