متاثرہ خواتین کو فوری طور مشتی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرہ افراد میں 4 بچے اور 20 خواتین شامل ہیں۔متاثرہ خواتین کی حالت بہتر علاج جاری ہے۔کئی دن سے بجلی نہ ہونے کے باعث گاوں کے خواتین ایک گھر سے پانی لے جاتے تھے ۔جرنیڑ کمرے کے اندر لگایا گیا تھا جہاں سے خواتین پانی لے جاتے تھے ۔