پشاور: ضلعی انتظامیہ نے بطخوں، مرغابی کے شکار پر پابندی عائد کردی

پشاورضلعی انتظامیہ نے بطخوں اور مرغابی کے شکار پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی۔ پشاور۔ڈپٹی کمشنر آفس کی طرف سے اعلامیہ جاری کر دیا ۔بطخوں اور مرغابی کے شکار پر ستمبر سے نومبر 2024 تک پابندی ہو گی۔ بطخوں اور مرغابی کی ترسیل،کاروبار،ان کے شکار میں استعمال ہونے برقی اواز کے استعمال پر بھی پابندی ہو گی ۔ مرغابی کی شکار کے لیے استعمال ہونے والے اوزار اپنے پاس رکھنے پر بھی پابندی ہوگی۔ یکم ستمبر سے بطخوں اور مرغابی کی ہجرت کا سیزن شروع ہوتا ہے۔ان پرندوں کے تحفظ اور ان کی ابادی کو نقصان سے بچانے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے پابندی عائد کی۔پابندی تین ماہ کے لیے ہو گی۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket