پاک آرمی نے پاکستانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کیا۔گزشتہ دن 4 پاکستانیوں کی ٹیم نے کامیابی کے ساتھ براڈ پیک سر کیا جن میں انم عزیر اور عماربٹ بھی شامل تھے۔انم عزیر اور عمار بٹ سبمٹ کے دوران فراسٹ بائٹ اور سنو بلینڈنس کا شکار ہوئے۔پاک آرمی سے ریسکیو کے لئے اپیل کی جس کی اطلاع ملتے ہی پاک آرمی ہیلی کاپٹر نے دونوں کو ریسکیو کیا۔کوہ پیماؤں نے پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا جس نے انسانی ہمدردی کے بناء پر فوراً ان کو ریسکیو کر کے سکردو پہنچایا۔