ایبٹ آبادالخدمت فاونڈیشن: سینکڑوں خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم

ایبٹ آبادالخدمت فاونڈیشن نے آج سینکڑوں خاندانوں میں رمضان پیکج دارا رقم سکول کاغان کالونی منڈیاں میں تقسیم کیا۔ اس موقع پر سوشل ویلفیر آفیسر سائرھ مشتاق۔ ھمایوں خان۔ محبوب الرحمن۔ ادریس اعوان۔ اور سکول کے ڈاریکٹر عبدالرشید منصف بھی موجود تھے۔ میڈم سائرھ مشتاق نے الخدمت کے اس اقدام کو سہرایا۔ محمد تنویر ملک نے ڈونرز اور رضا کاروں کا شکریہ ادا کیا۔ الخدمت نے غریب اور بے سہارا لوگوں کے چہروں پر مسرتیں بکھیر دین۔ انشاءاللہ ھم کل سے رمضان سستا تندور اور افطار کا بھی پروگرام شروع کریں گے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket