وفاقی بجٹ کا ایک تقابلی جائزہ

سیاسی صحافی اور عوامی حلقوں کے علاوہ سرکاری حلقوں میں بھی وفاقی بجٹ پر مختلف قسم کے تبصرے جاری ہیں۔ زیادہ تر لوگوں نے حسب توقع اس بجٹ کو ملازم دشمن اور عوام دشمن قرار دے دیا ہے تاہم ایسا کہتے وقت اس اہم مسئلے کو بری طرح نظر انداز کیا گیا کہ حالیہ بجٹ ...

وزیرستان کے جنت نظیر مقامات حکومتی توجہ کے منتظر

اللہ تعالی نے تمام قبائلی اضلاع اور بالخصوص جنوبی وزیرستان کو بے شمار جنت نظیر نظاروں اور کئی قدیمی اور تاریخی ورثا سے نوازہ ہے ۔ممحود غزنوی کے لشکر سے لے کر جنگ آذادی تک ایسے بے شمار تاریخی واقعات یہاں رونما ہوئے ہیں کہ جن کی نشانیاں آج تک کسی نہ کس ...

اعلیٰ سطح پاکستانی وفد کا دورہ کابل

پاکستان کے اعلٰی سطح وفد نے گزشتہ روز افغانستان کا دورہ کیا جہاں وفد کے ارکان نے دوسروں کے علاوہ افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ بھی تفصیلی ملاقاتیں کیں۔  وفد کی قیادت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ک ...

قومی جرگے کا پی ٹی ایم کی سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان

جنوبی وزیرستان کے وزیر قوم نے وانا کے امن امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابوں پانے کے لیے وزیرقوم کا گرینڈ جرگہ منعقد کیا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم حکومت پاکستان اور خصوصی طور پر پاکستان کے اداروں کے ساتھ ماضی میں بھی شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں اور ...

صادق خان کی نئی ذمہ داری کے پی کے لیے اعزاز

افغانستان میں قیام امن کے لیے کی جانے والی کوششوں میں تیزی واقع ہوگئی ہے اور امکان ہے کہ رواں ہفتے انٹرا افغان ڈائیلاگ کے سلسلے میں بڑی پیش رفت ہوسکے گی۔ امریکی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ زلمے خلیل زاد بعض دوسرے اہم افراد کے ساتھ دوحہ کے بعد پاکستان آئے ...

انصاف کے رکھوالے انصاف سے خوفزدہ کیوں؟

پاکستان کا ایک بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں پر بعض ادارے اور حلقے خود کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے اور اسی رویّے کا نتیجہ ہے کہ بعض وہ ادارے بھی متنازعہ بن گئے ہیں جن کا بنیادی کام عوام کو قانون کے مطابق انصاف فراہم کرنا ہوتا ہے پاکستان کا عدلیہ ...

کورونا کے حملے جاری مگر بد احتیاطی انتہا پر

حسب توقع خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میں کرونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور ماہرین خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر عوام نے احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا تو جون کے مہینے میں اموات اور کیسز کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگا اس ضمن میں ڈبل ...

جس نےخیبر پختونخوا آکریہ سب نہیں کھایا , وہ جمیآ ہی نہیں

آپ پاکستان کے کسی حصے میں بھی چلیں جائیں آپکو پنجاب میں کراچی بریانی، کراچی میں بلوچی سجی، بلوچستان میں لاہوری چھولے اور لاہور میں پشاوری چپلی کباب ضرور ملیں گے لیکن وہ ذائقہ بمشکل ہی مل پائے گا جو اس شہر یا علاقے میں کھانے کا مزہ ہے۔ پھر آپ چاہے اسی ...

سوشل میڈیا اذیت پسندی اور ہم

سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ اور غیر ضروری استعمال پر بعض سنجیدہ اور اعتدال پسند حلقے پہلے دن سے خدشات اور تشویش کا اظہار کرتے چلے آرہے ہیں۔ ترقی یافتہ اور ذمہ دار ممالک میں سوشل میڈیا کی ریاستی سطح پر سخت مانیٹرنگ کی جاتی ہے جس کے دوران غیر مصدقہ مع ...

افواج پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا مہم

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ایک خاتون جو خود کو پاک فوج کے افیسر کی بیگم ظاہر کر رہی تھی کی جانب سے ہزارہ موٹروے پر مامور پولیس اہلکار سے لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد اگلے دو دن تک مسلسل سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف ...