ڈپٹی چیف امریکن ایمبیسی کا امریکن گروپ کے ہمراہ پشاور ڈویژن میں واقع ایشاء کے خوبصورت ترین پر فضا ء سیاحتی مقام اٹک خورد کا دورہ کیا۔اٹک خورد پہنچے پر سٹیشن ماسٹرز عظمت جہانگیر نے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور اٹک خورد کی تاریخی اہمیت کے بارے میں بریفنگ دی۔ڈپٹی چیف امریکن ایمبیسی نے اٹک خورد کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے سیاحوں کے لیے بہترین مقام قرار دیا ریلوے سٹاف کیطرف بہترین انتظامات اور مہمان نوازی پر پاکستان ریلوے کا شکریہ ادا کیا۔