ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ناصر محمود اپنے دفتر میں منعقد “اوپن آفس” میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں۔ جس میں انہوں سائلین کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئیں۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات نے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام کی خدمت کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں میری دفتر آنے والے سائلین کے جائز مسائل خلوص دل سنے جائیں گے کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں اور انصاف کے فراہمی میں سائلین کے ساتھ کسی قسم کی رکاوٹ یا تکلیف برداشت نہیں کی جائیگی
