Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, July 23, 2026

حکومت پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر کا  اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 جولائی کے لیے ہیں۔

حکومت پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ

Shopping Basket