Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, October 15, 2026

دیر کالونی سکول حادثہ: گورنر خیبرپختونخوا کا بچوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے بچوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کا حادثے میں شہید ہونے والے بچوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔ معصوم بچوں کی قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی دردناک سانحہ ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کی زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کی متعلقہ حکام کو زخمی بچوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کی متعلقہ حکام سے اسکول کی چھت گرنے کے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کی حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کی ہدایت کی۔ اللہ تعالیٰ شہید بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

دیر کالونی سکول حادثہ: گورنر خیبرپختونخوا کا بچوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس

Shopping Basket