خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں بارشوں کا امکان

خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں بارشوں کا امکان
خيبرپختونخوا ميں بارشوں کا طاقتور سلسلہ کل رات سے داخل ہونے کا امکان ہے۔ کل رات سے طاقتور مون سون ہوائيں اور افغانستان سے طاقتور ٹھنڈی ہوائيں ۔ بارشوں کا آغاز پہلے بالائی علاقوں سے ہوگا اتوار کی شام يا رات سے اور پير کی صبح بارشوں کا سلسلہ خيبرپختونخوا کے ديگر علاقوں تک پھيل جانے کا مردان ، صوابی ، تخت بھائی ، رسالپور ، درگئی ، مالاکنڈ ، نوشہرہ ، سوات ، کالام ، لوئر دير ، بشام ، شانگلہ ، بونير ، مدين ، بحرين ، بالاکوٹ ، مانسہرہ ، ايبٹ آباد ميں موسلادھار بارشوں کا امکان مالاکنڈ اور ہزارہ ڈويژن کے کچھ پہاڑی علاقوں ميں اس دوران کلاؤڈ برسٹ (Clouds burst ) بادل پھٹنے کا بھی امکان ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket