تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کا دورہ کیا۔ جمرود جیل سپرنٹنڈنٹ شہریار خان بھی موجود تھے ۔ چیف جسٹس نے جمرود جیل عملے کی کارکردگی کو سراہا اور جیل سپرنٹنڈنٹ شہریار خان کو مزید بہتری کیلئے حکم دیا ۔دورے کے دوران چیف جسٹس نے قیدیوں کے ساتھ ملاقات بھی کی اور ان کے جائر مسائل حل کرانے کا یقین دہانی کرائی ۔اس موقع پر پر خیبر بار ایسوسی ایشن کے صدر فرہاد آفریدی بھی موجود تھے