ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد آیاز کی احکامات پر ریجنل ڈائریکٹر آپریشن (سنٹر) ڈاکٹر میر عالم کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللّٰہ کی نگرانی میں آج تحصیل حلیمزئی میں (گورنمنٹ ماڈل سکول غلنئی) میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اساتذہ اور طلباء میں آگاہی اجاگر کرنے کیلئے کمپین چلائی گئی۔ اس سلسلے میں پمفلٹس اور بروشر بھی تقسیم کئیں گئیں۔