Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Monday, June 9, 2025

خیبر پختونخوا میں خناق کی بیماری بے قابو، 26بچے جاں بحق

صوبے میں پانچ سال سے کم عمر 383 بچے خناق سے متاثر ہو چکے ہیں۔  پشاور میں 12 بچے خناق کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے۔3 نوشہرہ 3چارسدہ، 2مہمند، کرک، خیبر، مردان، کوہاٹ، ٹانک اور تورغر میں 1۔1 بچہ خناق کے باعث انتقال کرگیا۔

خیبر پختونخوا میں خناق کی بیماری بے قابو، 26بچے جاں بحق

Shopping Basket