خیبرپختونخوا سیاحت کے لیے آئیڈیل خطّہ

یہ بات سب کو معلوم ہے کہ قدرت نے خیبرپختونخوا کو بے پناہ قدرتی وسائل، معدنیات، جنگلات، دریا اور حسین ترین علاقوں کے علاوہ شاندار قومی ورثے سے نوازا ہے۔ جنوبی اور وسط ایشیا کی سنگم پر واقع اس پٹی کا نہ صرف یہ کہ ماضی بہت شاندار رہا ہے بلکہ یہ علاقہ مخ ...

تشدد اور جرائم میں اضافہ

تشدد ،منفی رحجانات اور جرائم انسانی فطرت اور نظام حیات کا حصہ ہیں تاہم جب یہ عناصر حد سے بڑھ جائیں یا اخلاقی جرائم میں غیر معمولی اضافہ ہوجائے تو ان پر قابو پانے کے لیے معاشرے کے ذمہ دار طبقوں اور ریاستی اداروں کو ترجیحی اور ہنگامی بنیادوں پر حرکت می ...

ڈاکٹر عبداللہ کا تاریخی دورہ پاکستان اور ممکنہ اثرات

مسلسل رکاوٹ و مشکلات اور حملوں کے بعد طالبان اور افغان حکومت کے درمیان ماہ ستمبر کے اوائل میں انٹرا افغان ڈائیلاگ کا باقاعدہ آغاز ہوا جس کے لیے دوحا قطر میں خصوصی انتظامات کیے گئے ۔پاکستان، بھارت ،چین ،یو اے ای اے اور امریکہ سمیت تقریباً ایک درجن مما ...

اپوزیشن کی مجوزہ تحریک اور زمینی حقائق

متضاد الخیال سیاسی جماعتوں نے اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے اپوزیشن کا اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔ اس اتحاد کو بلاول بھٹو نے ایم آر ڈی کے طرز پر چلانے کا اعلان کردیا ہے جب ...

خیبر پختونخواہ ترقی اور استحکام کے راستے پر گامزن

اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ پاکستان کے دوسرے صوبوں اور علاقوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی کے ساتھ ترقی کر رہا ہے اور اس کے عوام کا معیار زندگی بھی دوسرے علاقوں کے عوام کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے۔ اس سے قبل سال 2016 کے دور ...

وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں اور چلینجز

پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سنگم پر واقع غریم شکتوئی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور ذمہ دار احسان سنڑے کو اس کے تین ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا ہے جبکہ بعض دیگر علاقوں میں بھی انٹیلی جنس معلومات ...

سانحہ مہمند، ذمہ داران اور مجوزہ پالیسی

ضلع مہمند کے علاقے زیارت میں ماربل کی کان بیٹھنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے جبکہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متعدد دوسرے مزدور اب بھی ملبے تلے موجود ہیں جن کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان نے اس ...

مذہبی جماعتوں کی سرگرمیوں میں اضافہ

چھ اور سات ستمبر کو جب پاکستان میں 1965 کی جنگ اور یومِ دفاع کے حوالے سے تقریبات اور سرگرمیاں جاری تھیں پاکستان کی دو بڑی جماعتوں جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی نے یکے بعد دیگرے ختم نبوت پر ریلیوں اور اجتماعات کا انعقاد کیا اور ہزاروں کارکن اِن پارٹی ...

خیبر پختونخوا میں سیلاب اور اس کے اسباب

کراچی اور ملک کے بعض دیگر علاقوں کی طرح خیبرپختونخوا بھی شدید بارشوں کے نتیجے میں غیر معمولی صورتحال سے دوچار ہوگیا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر عوام اور حکومت نے اس صورتحال میں ذمہ داری، تعاون اور احتیاط کا مظاہرہ نہیں کیا تو 2010 کی طرح پختونخوا کے متعدد ...

اسرائیل سے متعلق پاکستان کا واضح موقف

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا کیونکہ ہم فلسطین کے مسئلے اور وہاں ہونے والے مظالم پر بہت واضح موقف رکھتے ہے اور اسرائیل مشرق وسطیٰ کے حالات کا براہ راست ذمہ دار اور فریق ہے ۔فلسطین کے سفیر کے علاوہ بعض دیگر عرب م ...