خیبر پختونخواہ حکومت کا آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے ای ڈومیسائل کا آغاز۔ اب گھر بیٹھے ڈومیسائل کیلئے اپلائی کر ے اور ڈومیسائل حاصل کریں۔ ای ڈومیسائل کا مقصد ڈومیسائل کا حصول سہل بنانا ہے۔ ای ڈومیسائل سے اب عوام گھر بیٹھے ڈومیسائل کے لئے اپلائے کر سکیں گے۔ حکومت خیبر پختونخواہ ہوم اینڈ ٹرائیبل افئیرز ڈیپارٹمنٹ اور آئی ٹی بورڈ کے اشتراک سے ای ڈومیسائل کا اجراء کیا گیا ہے۔ اس مقصد کےلئے ویب پور ٹل اور موبائل ایپلیکشن کا اجراء بھی ہو چکا ہے جس کے ذریعہ شہری ای ڈومیسائل کیلئے آن لائن اپلائی کرسکتے ہے۔ اس مقصد کے لئے درجہ ذل لنک پر کلک کریں۔ ویب لنک: http://cfc.kp.gov.pk