لوئر دیر تالاش املوک درہ مچو اور سرائے پائین میں تین سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ اسی ہفتے ضلع بھر کے جنگلات میں آگ لگنے کے 5واقعات پیش آئے۔لوئر دیر ، چکدرہ غزو اوسکئ، میدان کالا ڈاگ، کامرانے اور اسلام درہ کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے 8 دن مسلسل فائر فائٹگ کی۔ آپریشن میں 100 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ آگ بجھانے کے آپریشن میں سوات، ملاکنڈ اور اپر دیر کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔