شمالی وزیرستان میں سکول کے بچوں کا یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے پروگرام پروگرام میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے ، تقاریر اور شاعری سے وطن عزیز کیلئے جان نچھاور کرنے والوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ بچوں نے پاک فوج کے قبائلی علاقوں میں بچوں خصوصاً ب ...
کوہاٹ:جی او سی کی زیر صدارت کرم اہلسنت مشران کی میٹنگ کا انعقاد
جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل ذولفقار علی بھٹی کی سربراہی میں ضلع کوہاٹ میں کرم کے اہلسنت مشران کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں انجمنِ فاروقیہ کرم کے صدر منیر بنگش کی قیادت میں وفد کے ساتھ علاقے میں امن و استحکام برقرار رکھنے اور لوگوں کو درپیش مسائل ...
میرانشاہ: کمانڈنٹ ٹوچی سکاوٹس اور ہمزونی کے مشران کےمابین جرگہ
جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار وڑائج کی ہدایت پر شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں آج مقامی برگیڈ کمانڈر کمانڈنٹ ٹوچی سکاوٹس بریگیڈیئر میرباز خان اور ہمزونی کے ملک ومشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں علاقے میں امن و استحکام ب ...
لکی مروت: دوسرا انٹرڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
لکی مروت دوسرا والی بال ٹورنامنٹ2024 (انٹر ڈسٹرکٹ) لکی مروت پولیس کا بمقام پولیس لائن لکی مروت کا اخ باقاعدہ آغاز۔ افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد نواز خان, ڈی ایس پی غزنی خیل جمال شاہ خان، اور ڈی ایس پی ٹریفک محمد اعظیم خان، ڈی پ ...
بی ای آرسی اورلمز اسٹریٹجک تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
بی ای آرسی اورلمز اسٹریٹجک تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ تعاون تعلیمی فروغ و توانائی کے شعبہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کریگا۔ یونیورسٹی اف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے بلڈنگز انرجی ریسرچ سینٹراورلاہوریونیورسٹی اف مینجمنٹ سائنسز کے مابین سٹریٹیجک ت ...
پشاور: گورنر خیبر پختونخواہ سے سکواش کھلاڑیوں کی ملاقات
گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں اپنی مدد اپ کے تحت سرگرم کھلاڑی ہمارے صوبے کا سرمایہ ہیں اور ان کی ہر سطح پر سرپرستی انتہائی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں مقیم اسکواش کی دو کھلاڑی بہنوں ام کلثوم او ...
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں میں 4 افراد جانبحق 1زخمی، پی ڈی ایم اے
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز بارش کے باعث حادثات کے نتجے میں مجموعی طور پر 4 افراد جانبحق جبکہ ایک زخمی. کوہستان اپر میں تیز بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، ایک بس پر بھاری پتھر گہرنے سے 3 افراد جاں بحق ایک ذخمی. دوسری جانب ملاکنڈ میں آسمانی بجلی گرنے ...
ایم ایم سی نے وٹس ایپ کے ذریعے مریضوں کو لیبارٹری ٹسٹ بھیجنے کی سہولت متعارف کردی
مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) نے سہولیات کی فراہمی میں جدد کی طرف ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے مریضوں کو وٹس ایپ کے ذریعے لیبارٹری ٹسٹ بھیجنے کی سہولت متعارف کردی. تفصیلات کے مطابق مردان میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے مریضوں کی سہولت کیلئے انھیں وٹس ای ...
طوفانی بارشوں سے خانپورڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی
خانپورڈیم میں بارشوں کی وجہ سے پانی کی سطح میں 22 فٹ تک اضافہ ہوا۔ خانپورڈیم کی سطح 1963 فٹ تک بلند ہوگئی۔ خانپورڈیم کی انتہائی سطح 1982 فٹ ہے۔ خانپورڈیم میں پانی کی سطح ابھی تک 18 فٹ کم ہے۔ خانپورڈیم سے پانی کا اخراج 168 کیوسک جبکہ آمد 1200کیوسک ہے
اورکزئی سکاوٹس کے تعاون سے کلایہ ہیڈکوارٹرمیں ایک روزہ سیمینارکا انعقاد
ضلع اورکزئی کے نوجوانوں کے مسائل جاننے اور انہیں مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب اور مصروف کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ اورکزئی اور اورکزئی سکاوٹس کے باہمی تعاون سے کلایہ ہیڈ کوارٹر لوئر سب ڈویژن اورکزئی میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت مشترکہ طور پر ڈپٹ ...









