ہیپٹائٹس عالمی دن کے حوالے سے وزیر صحت کا عوام کے نام آگاہی پیغام عوام محتاط رہیں، ابتک صوبے میں ہیپٹائٹس سی میں مبتلا 63 ہزار جبکہ ہپٹائٹس بی کے 21 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج کرکے صحت یاب ہوچکے ہیں، پچھلے آٹھ سال میں صوبے میں 16 لاکھ سے زائد م ...
پشاور میں طلبہ کا پاک فوج کے ساتھ ایک یادگار دن
خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے پشاور میں پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ طلبہ وطالبات نے پاک فوج کے زیر استعمال چھوٹے بڑے ہتھیاروں سمیت آرمی ایویشن کے زیر استعمال جہازوں کا بھی مشاہدہ کیا۔ طلبہ و طالبات نے پاک فوج کے زیر استعمال ہتھی ...
گورنرخیبرپختونخوا کا گورکھ ناتھ مندر تحصیل گور گٹھڑی کا دورہ
گورنرخیبرپختونخوا کا گورکھ ناتھ مندر تحصیل گور گٹھڑی کا دورہ ۔مندر پہنچنے پر ہندو برادری کیطرف سے گورنر کا والہانہ استقبال، ہار اور روایتی پگڑی پہنائی گئی۔گورنر نے مندر کے مختلف حصوں کا معائنہ بھی کیا، ہندو برادری کیجانب سے گورنر کو سووینئر پیش کیا گ ...
پشاور تا اسلام آباد مو ٹر وے مسافر گاڑیو ں کیلئے بند
مو نیشنل ہا ئی وے اینڈ مو ٹر وے کیجا نب سے شہریوں کو خبر دار کیا جا تا ہے کہ شدید با رشوں کی وجہ سے پشا ور تا اسلا م آبا د مو ٹر وے (M1) مسا فر گا ڑیو ں کیلئے بند کیا گیا ہے۔
خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں بارشوں کا امکان
خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں بارشوں کا امکان خيبرپختونخوا ميں بارشوں کا طاقتور سلسلہ کل رات سے داخل ہونے کا امکان ہے۔ کل رات سے طاقتور مون سون ہوائيں اور افغانستان سے طاقتور ٹھنڈی ہوائيں ۔ بارشوں کا آغاز پہلے بالائی علاقوں سے ہوگا اتوار کی شام يا ...
اورکزئی: کلایا ہیڈ کوارٹر میں پاک فوج کے ساتھ یکجہتی ریلی
اورکزئی کلایا ہیڈ کوارٹر میں پاک فوج کے ساتھ یکجہتی ریلی نکا لی گئی ۔ریلی میں قبائلی مشران علاقہ عوام اور جوانوں نے شرکت کی۔ ریلی میں شرکاء کا پاک فوج زندہ باد کے حق میں نعرے لگائے ۔ریلی کے دوران قبائلی مشرانکا کہنا تھا کہ پاک فوج اور پاکستان کے خلاف ...
ہنگو: افواج پاکستان کے حق میں یکجہتی ریلی
ہنگو سول سوسائٹی اور صحافی برادری کا افواج پاکستان اور ریاستی اداروں کے حق میں ریلی نکا لی گئی۔ ریلی میں امن کمیٹی ممبران نے بھی شرکت کی۔ریلی اڈہ مسجد سے ہوتی ہوئی مین چوک پہنچ کر جلسے میں تبدیل ہو ئی۔ ریلی سے سنئیر صحافیوں طارق محمود مغل ،اسرار احمد ...
پشاور میں تیسری صنعتی بستی کی تعمیر کا آغاز
خیبر پختونخوا ء کے دارلحکومت ہشاور میں 76 سالہ تاریخ میں چھوٹی سطح پہ دوسری اور صنعتی بستی کے حوالے سے تیسری صنعتی بستی انڈسٹریل پارک پشاور کی تعمیر کا باقاعدہ عملی طور پہ اغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں پیکج ۲کے لیے منتخب کردہ تعمیراتی کمپنی( سائٹ ...
اسلام آباد: گورنر خیبر پختو نخوا سے خواتین کھلاڑی ثمر خان اور کرشمہ علی کی ملا قات
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پیر کو اسلام آباد میں صوبے کی دو بہترین خواتین کھلاڑیوں، ثمر خان اور کرشمہ علی نے ملاقات کی۔ملاقات میں خواتین کو علاقائی سطح پر کھیلوں میں درپیش مختلف چیلنجز اور کھیلوں میں ترقی کی ضروریات پر بات چیت کی گئی ...
ضلع خیبر میں تاریخی لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن بحال کر دیا گیا
آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل نور ولی خان نے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل میں فرنٹیئر کور کیجانب سے تعمیر و بحالی کے بعد تاریخی ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں مقامی ملک و مشران،عوامی نمائندگان ،سول انتظامیہ کے افسران اور اہل علاقہ کی بڑی ...








