یوم دفاع پاکستان دلچسپ اور انوکھے طریقے سے سیڈ بالز شجر کاری کا اہتمام

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے اپنی نوعیت کے دلچسپ اور انوکھے طریقے سیڈ بالز شجر کاری کا اہتمام سیاحتی مقامات لڑم دیر لوئر میں 80 ہزار جبکہ گلیات 20 ہزار اور خان پور کے مقام پر 25 ہزار سے زائد سیڈ بالز پھینکنے گئے، ترجمان محکمہ جنگلات پشاور( ...

Defence Day Pakistan Peshawar

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی یادگار شہداء پر حاضری

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی یادگار شہداء پر حاضری، پھول چڑھائے پشاور میں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر یادگار شہدا ء پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔دفاع پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پشاور میں یوم دفاع و شہدا ک ...

Defence Day Pakistan

شمالی وزیرستان میں سکول کے بچوں کا یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے پروگرام

شمالی وزیرستان میں سکول کے بچوں کا یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے پروگرام پروگرام میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے ، تقاریر اور شاعری سے وطن عزیز کیلئے جان نچھاور کرنے والوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ بچوں نے پاک فوج کے قبائلی علاقوں میں بچوں خصوصاً ب ...

Kohat: A meeting of Karam Ahle Sunnat leaders was held under the chairmanship of GOC

کوہاٹ:جی او سی کی زیر صدارت کرم اہلسنت مشران کی میٹنگ کا انعقاد

جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل ذولفقار علی بھٹی کی سربراہی میں ضلع کوہاٹ میں کرم کے اہلسنت مشران کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں انجمنِ فاروقیہ کرم کے صدر منیر بنگش کی قیادت میں وفد کے ساتھ علاقے میں امن و استحکام برقرار رکھنے اور لوگوں کو درپیش مسائل ...

Miranshah: Jirga between Commandant Tuchi Scouts and Hamzuni leaders

میرانشاہ: کمانڈنٹ ٹوچی سکاوٹس اور ہمزونی کے مشران کےمابین جرگہ

 جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار وڑائج کی ہدایت پر شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں آج مقامی برگیڈ کمانڈر کمانڈنٹ ٹوچی سکاوٹس بریگیڈیئر میرباز خان اور ہمزونی کے ملک ومشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں علاقے میں امن و استحکام ب ...

Lucky Marwat: 2nd Inter-District Volleyball Tournament organized

لکی مروت: دوسرا انٹرڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

لکی مروت دوسرا والی بال ٹورنامنٹ2024 (انٹر ڈسٹرکٹ) لکی مروت پولیس کا بمقام پولیس لائن لکی مروت کا اخ باقاعدہ آغاز۔ افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد نواز خان, ڈی ایس پی غزنی خیل جمال شاہ خان، اور ڈی ایس پی ٹریفک محمد اعظیم خان، ڈی پ ...

BERC and LUMS strategic cooperation agreement concluded

بی ای آرسی اورلمز اسٹریٹجک تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

بی ای آرسی اورلمز اسٹریٹجک تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ تعاون تعلیمی فروغ و توانائی کے شعبہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کریگا۔ یونیورسٹی اف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے بلڈنگز انرجی ریسرچ سینٹراورلاہوریونیورسٹی اف مینجمنٹ سائنسز کے مابین سٹریٹیجک ت ...

Peshawar: Squash players met with Governor Khyber Pakhtunkhwa

پشاور: گورنر خیبر پختونخواہ سے سکواش کھلاڑیوں کی ملاقات

گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں اپنی مدد اپ کے تحت سرگرم کھلاڑی ہمارے صوبے کا سرمایہ ہیں اور ان کی ہر سطح پر سرپرستی انتہائی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں مقیم اسکواش کی دو کھلاڑی بہنوں ام کلثوم او ...

Khyber Pakhtunkhwa Rains

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں میں 4 افراد جانبحق 1زخمی، پی ڈی ایم اے

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز بارش کے باعث حادثات کے نتجے میں مجموعی طور پر 4 افراد جانبحق جبکہ ایک زخمی. کوہستان اپر میں تیز بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، ایک بس پر بھاری پتھر گہرنے سے 3 افراد جاں بحق ایک ذخمی. دوسری جانب ملاکنڈ میں آسمانی بجلی گرنے ...

Mardan Medical Complex has introduced the facility of "Whats App" for patients

ایم ایم سی نے وٹس ایپ کے ذریعے مریضوں کو لیبارٹری ٹسٹ بھیجنے کی سہولت متعارف کردی

مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) نے سہولیات کی فراہمی میں جدد کی طرف ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے مریضوں کو وٹس ایپ کے ذریعے لیبارٹری ٹسٹ بھیجنے کی سہولت متعارف کردی. تفصیلات کے مطابق مردان میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے مریضوں کی سہولت کیلئے انھیں وٹس ای ...