لوئر دیر تالاش املوک درہ مچو اور سرائے پائین میں تین سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ اسی ہفتے ضلع بھر کے جنگلات میں آگ لگنے کے 5واقعات پیش آئے۔لوئر دیر ، چکدرہ غزو اوسکئ، میدان کالا ڈاگ، کامرانے اور اسلام درہ کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ...
کرک میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا افتتاح کردیا
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور نے ضم ضلع اورکزئی میں نئے تعمیر شدہ جدید اور تمام سہولیات سے آراستہ ڈسٹرکٹ پولیس آفس، سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی دفاتر اور کرک میں نو قائم شدہ جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی عمارت کا افتتاح کردی ...
کیپرا نے ٹیکس ہدف11 ماہ میں حاصل کرلیا
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں 37.1 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کرکے صوبائی حکومت کی جانب سے دیا گیا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کے پی آر اے کو رواں م ...
پاکستانی 46 ہزار 648 عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
وزارت مذہبی امور کے مطابق ہفتے تک 185 پروازوں سے 46 ہزار 648 سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچے گے۔جبکہ اگلے 9 دنوں میں مزید 22 ہزار 90 سرکاری عازمینِ حج مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔ ترجمان وزارت مذ ہبی امو ر نے بتایا ہے کہ نجی حج اسکیم کے تحت 15 ہزار 500سے زائد ...
یونیورسٹی آف لکی مروت نے کیمپس میں داخلوں کا اعلان کردیا
ایک تاریخی پیشرفت میں یونیورسٹی آف لکی مروت کے چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹرمختاراحمداور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع بات چیت اور مشترکہ کوششوں کے بعد کیمپس میں داخلے شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ اعلان وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ ...
خیبرپختونخوا: چوتھی انسداد پولیو مہم کا آغاز
وزیر صحت قاسم علی شاہ نے پولیس سروس ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر مہم کا آغاز کیا۔رواں سال کی چوتھی انسداد پولیو مہم میں 35لاکھ سےزائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیاہے۔18ہزار 319 پولیو ورکر انسداد پولیو مہم میں حصہ لیں گے۔کوہ ...
بشکیک سے 287 طلبہ خصوصی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گئے
خیبرپختونخوا حکومت کی خصوصی پرواز بشکیک سے 287 طلبہ کو لیکر پشاور پہنچ گئی۔طلبہ کے پشاور پہنچنے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 5 خصوصی پروازوں کے ذریعے 14 سو 50 طلبہ کو وطن و ...
اڑھائی سو بیڈز پر مشتمل الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال صوابی کا افتتاح
الخدمت فاونڈیشن کے تحت 250 بستروں پر مشتمل جدید طبی سہولیات سے آراستہ الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال عالم آباد صوابی کا افتتاح کردیا گیا۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمان،صوبائی وزیرآبپاشی عاقب اللہ خان اور ائیر چیف مارشل ریٹائرڈ ...
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نرسز ڈے کے حوالے سےتقریب کا انعقاد
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نرسنگ سٹاف کی اعلیٰ خدمات کو سراہنے اور ان کی حوصلہ فزائی کے لیے نرسز ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پی آئی سی کے چیف ایگزیکٹیو میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہکار احمد شاہ ،ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر ...
ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے کلو تک کی کمی
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سےکم ہو کر 180 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت م ...








