Conducting the ceremony on behalf of the Customs Department

محکمہ کسٹم کوہاٹ کی جانب سےتقریب کا انعقاد  

تقریب کے دوران پکڑے گئے کروڑوں روپوں کا ہزاروں ٹن غیر قانونی ڈرگ۔ سگریٹس ۔ تمباکو اور چائنہ پٹاخوں کو آگ لگا کر تلف کر دیا گیا۔تقریب میں جمیل ناصر چیف کلکٹر کسٹمز خیبرپختونخوا ، ضیاء الشمس کلکٹر کسٹمزڈی آئی خان کوہاٹ زون ، کمانڈر سٹیشن ہیڈ کوارٹرز کو ...

Mansehra: 2 tourists died due to glacier collapse in Naran

مانسہرہ: ناران میں گلیشیئر گرنے سے 2 سیاح جاں بحق

مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران میں گلیشیئر کا ٹکڑا گرنے سے برف میں دب کر 2 سیاح جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی فیملی کے افراد جھیل روڈ پر گلیشیئر کے نیچے تصاویر بنا رہے تھے کہ اچانک گلیشیئر کا وزنی ٹکڑا ٹوٹ کر ان کے اوپر آگرا۔ ...

عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ

چارسدہ: محکمہ سپورٹس کی جانب سے فیمیل کوچنگ اور ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

آج 22 جولائی 2024 کو عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں محکمہ سپورٹس کی جانب سے فیمیل کوچنگ اور ٹریننگ کیمپ کے تحت مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ علوینہ فیض نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی. اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بھی مو ...

Notification of increase in salary of government employees

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کا ٹوئیٹ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد، گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد، پینشن میں 15 ...

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا “ تحفظ ماحول” پروجیکٹ لانچ کرنیکا اعلان

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا “ تحفظ ماحول” پروجیکٹ لانچ کرنیکا اعلان ماحولیاتی تحفظ کے فروغ کیلٸے تین اہم اقدامات کٸے جاٸیں گے۔ Tree for Tomorrow پروگرام کے تحت نوشہرہ میں کل تیس لاکھ درخت لگائے جائیں گے جن میں تین لاکھ سے زاٸد درخت اگلے دو ھفتوں کی مو ...

Tight security arrangements in Peshawar today on the occasion of Ashura day

پشاور: 10محرم الحرام کی مناسبت سے سخت سکیورٹی انتظامات

صوبائی دارالحکومت پشاور میں آج یوم عاشورہ دس محرم الحرام کی مناسبت سے کیپٹل سٹی پولیس نے سخت سکیورٹی انتظامات کیے۔ ماتمی جلوس، مجالس اور تمام روٹس کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ساتھ ساتھ ڈرون کیمروں کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے جبکہ اندرون شہر ک ...

muharram mardan today

مردان: یوم عاشورہ کا ماتمی جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر

ڈی پی او مردان نے امام بارگاہ کا دورہ کرتے ہوئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں کو وقتاً فوقتاً سیکیورٹی کے متعلق مناسب ہدایات بھی دیتے رہے۔ محرم الحرام کے دوران ضلعی انتظامیہ،ٹی ایم اے، ریسکیو1122کے عملے سمیت پولیس فو ...

Strict security and rescue arrangements were made in Nowshera on the occasion of Ashura, 10th of Muharram

نوشہرہ: یوم عاشورہ کا جلوس سخت سیکو رٹی میں اختتام پزیر

نوشہرہ: یوم عاشورہ، 10 محرم الحرام کے موقع پر نوشہرہ میں سخت سکیورٹی اور ریسکیو انتظامات کیے گئے تھے۔ ریجنل پولیس آفیسر مردان، نجیب الرحمن نے نوشہرہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے سکیورٹی انتظامات ک ...

10 محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان جاری، فول پروف حفاظتی انتظامات

ایبٹ آباد: 10محرم الحرام کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان جاری

10 محرم الحرام یوم عاشورہ کے موقع پر ایبٹ آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سیکو رٹی انتظا مات:  06 ایس پیز، 05 ڈی ایس پیز، 10 انسپکٹرز، 32 سب انسپکٹرز سمیت 786 پولیس افسران و جوان سیکیورٹی ڈیو ...

پشاور: سی سی پی او قاسم علی خان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ، محرم الحرام کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات

سی سی پی او پشاور کاکمانڈ پوسٹ، کنٹرول روم کا دورہ

پشاور: سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے کینٹ صدر، سٹی، گلبہار، اور تھانہ خان رازق شہید کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ ان کے مطابق ماضی کی طرح اس سال بھی نویں محرم، شب عاشور، اور یوم عاشور کے موقع پر کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے فول پروف سکیورٹی کے ا ...