کیپرا نے شادی ہالوں کو فیکسڈ ٹیکس ریجیم کا انتخاب کرنے کے لیے 25 جون کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں شادی ہالوں کی سروسز سے وابستہ کاروباری افراد اور اداروں کو سیلز ٹیکس آن سروسز کے فیکسڈ ریجیم اور پرسنٹیج ریجیم می ...
شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ کی مالی امداد جاری کردی گئی
پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ کے قریب ماہوار مالی امداد کی قسط جاری کردی۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے ماہوار مالی امداد کی م ...
شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون کو شیڈول کے مطابق شروع ہوگا
شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون کو شیڈول کے مطابق شروع ہوگا، بختیار خان مشیر سیاحت کی ہدایات کی روشنی میں تین روزہ فیسٹیول کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ کے اعلی حکام موقع پر انتظامات کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں. ڈی سی اپر چترال نے م ...
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین اسٹیٹ لائف کارپوریشن کی ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرمین اسٹیٹ لائف کارپوریشن شعیب جاوید حسین نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا میں اسٹیٹ لائف کی سہولیات کا دائرہ کار بڑھانے کے حوالہ سے بات چیت کی گئی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈ ...
ایف سی ٹریننگ سنٹر شبقدر میں شہداء کو خراج عقیدت پیش
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہداء پیکج کو 30 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک بڑھانے کا اعلان۔جان کے بدلے ایک کروڑ کا معاوضہ نعم البدل نہیں ۔ یہ تاریخ کی پہلی شہداء پریڈ ہے، جس میں آئی جی سے لیکر جوان تک شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔آپ نہ پٹھان، ن ...
اورکزئی: سانگھڑہ مشتی میں جنریٹر گیس بھرنے سے 24 افراد بے ہوش
متاثرہ خواتین کو فوری طور مشتی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرہ افراد میں 4 بچے اور 20 خواتین شامل ہیں۔متاثرہ خواتین کی حالت بہتر علاج جاری ہے۔کئی دن سے بجلی نہ ہونے کے باعث گاوں کے خواتین ایک گھر سے پانی لے جاتے تھے ۔جرنیڑ کمرے کے اندر لگایا گیا ...
شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کیلئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ
مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی ہدایت پر سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز۔ڈائر یکٹر جنر ل خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی برکت اللہ مروت نے پیٹرونیٹ ایوی ایشن کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئیے۔شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کیلئے مخت ...
پشاور میں بغیر اجازت کھالیں اکٹھا کرنے پر پابندی عائد
ضلعی انتظامیہ سے NOC لینا لازمی قرار، عیدالاضحٰی صفائی اور آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کے لئے حکمت عملی وضع، ڈپٹی کمشنرز کی چھٹیاں منسوخ، اسسٹنٹ کمشنرز،ٹی ایم ایز اور زونل منیجرز صفائی آپریشن کی نگرانی کرینگے، صفائی آپریشن کے لئے بلدیاتی نمائندوں ک ...
تین روزہ سالانہ شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون سے شروع
مشیر سیاحت زاہد چن زیب کی زیرصدارت اجلاس میں دنیا کے سب سے بلند پولو گراؤنڈ پر اس شاندار میلے کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔اپر چترال میں تین روزہ سالانہ شندور پولو فیسٹیول جمعہ 28 جون کو شروع ہوگا ۔جس میں وزیراعلی علی امین گنڈاپور بحیثیت مہمان خصوص ...
نیموڑے بابا’ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گیا
خیبر پختون خواہ کے ضلع چارسدہ میں سالوں پرانی تاریخی مقام جو "نیموڑے بابا' کے نام سے مشہور ہے آج کل سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا۔ اتمان زئی چارسدہ کا علاقہ جو مین اتمانزئی بازار سے مغرب کی طرف چار کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے آج کل مقامی لوگوں کی ...







