پاک فوج کا لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے پشاور کے قریب درہ موسیٰ میں سکول کا افتتاح کیا۔ پاک فوج نے لڑکیوں کی تعیلم کے لئے پشاور کے قریب درہ موسیٰ میں سکول کا افتتاح کر دیا۔ سکول کا افتتاح پاک فوج کا " علم ٹولو دا پارہ " کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے ...
چترال میں کیلاش وادی کا مذہبی تہوار ’’چلم جوش‘‘ شروع
ہزاروں سال قدیم کالاش تہوار "چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا ۔ جس میں مقامی کالاش قاضیوں کی ہدایات کے مطابق رسومات کی ادائیگیاں کی گئیں ۔ کالاش خواتین کی کشیدہ کاری سے مزین لباس دیکھنے سے ...
ضلع مہمند: غازی بیگ میں زمینداروں کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام
اقوام متحدہ کی تنظیم فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور محکمہ زراعت کے باہمی اشتراک سے قبائلی ضلع مہمند غازی بیگ سرکل میں زمیندار برادری کیلئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام ہوا۔جس میں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی فیلڈ فیسلٹیٹر فار مہمند ضیاءالر ...
صوابی میں سپیشل سروسز گروپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
صوابی کے گاؤں پرمولو میں مقامی نوجوانوں کی تنظیم نے سپیشل سروسز گروپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں 450 مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات دی گئیں۔ میڈیکل کیمپ میں آنے والوں میں زیادہ تر خواتین مریض تھیں۔ اس ...
کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے 9000 متاثرہ گھرانوں کیلئے امداد
کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے خیبر پختونخوا اوربلوچستان کے 9000 حالیہ سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کیلئے ہنگامی امداد۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حاليه شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے تباہ کن سیلاب کے پیش نظر کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سیلاب متاثرین کی ا ...
لینڈ سلائیڈنگ : شاہراہ کاغان دوسرے روز بھی بند
شاہراہ کاغان گھنول کے مقام سے ٹریفک کےلئے دوسرے روز بھی بند ہیں۔ کاغان گھنول کے مقام سے بندش کو 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت گزر گیا۔ لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ کاغان کو کھولنے کا کام جاری؛ این ایچ اے حکام بھاری پتھروں کو توڑ کر سڑک کو ٹریفک کےلئے کھولا ج ...
ایف آئی اے امیگریشن کی پشاور ائرپورٹ پر بڑی کاروائی
جعلی پاسپورٹس پر خواتین اور بچوں کی بیرون ملک سمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے خاتون کو 5 بچوں سمیت آف لوڈ کیا تھا۔ بچوں کی عمریں 10 سے 18 سال کے درمیان ہیں۔ مسافر افغان پاسپورٹس پر یو کے جا رہے تھے۔ مسافروں کی جانب سے پیش کئے جانے ...
حوالہ ہنڈی ملزمان گرفتار – 7 کروڑ 49 لاکھ روپے برآمد
ایف آئی اے کوہاٹ زون کی بڑی کاروائی, وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی اور ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات کی روشنی میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتارک ...
صوبائی حکومت نے 29 ارب روپے کی گندم خریداری 7 مئی سے شروع کی
صوبائی حکومت نے تقریباً 29 ارب روپے کی لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری 7 مئی سے شروع کی ہے جو دو ماہ تک جاری رہی گی۔ ظاہر شاہ طورو صوبے میں معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیر خوراک خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے ...
کے ایم یو، ایم بی بی ایس فائنل ائیر سالانہ امتحانات کے نتائج جاری
کے ایم یو ایم بی بی ایس فائنل ائیر سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کردئے۔ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس فائنل ائیر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ گجوخان میڈیکل صوابی کے طلبہ نے امتحانات میں تیسری بار سو فیصد نتائج حاصل کرکے تاریخ ر ...









