Bilal Khan martyred the mother earth while taking action against the terrorists

ماں دھرتی پہ قربان بلال خان نے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا

ایبٹ آباد حویلیاں شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین رجوعیہ گاؤں کا نوجوان ماں دھرتی پہ قربان بلال خان ولد آصف خان درہ آدم خیل کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی گولی کا نشانہ بنتے ہوئی جام شہادت نوش کیا۔ بلال خان کے والدین دونو ...

Police officers and officials were awarded with cash prizes and certificates of appreciation

پولیس افسران و اہلکاروں کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا گیا

سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دینے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرکے ان کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا گیا۔ اس حوالے سے آج ملک سعد شہید پولیس ...

خیبر پختونخوا میں تحصیل میئر کی خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےخیبر پختونخوا میں تحصیل میئر کے خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ خالی ہونے والے نشستوں میں تحصیل کونسل دروش چترال، تنگی چارسدہ، درابند ڈی آئ خان، کاٹلنگ مردان، داسو کوہستان اور تحصیل کونسل بلامبٹ لوئر دیر شامل ہی ...

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل مجید، فیکلٹی اراکین نے کالج پہنچنے پر گورنر کا استقبال کیا۔ گورنر حاجی غلام علی نے اسلامیہ کالج پشاور میں فارن فیکلٹی ہاسٹل کا افتتاح کیا. فارن فیکلٹی ہاسٹل ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مالی تعاون سے تعمیر کیا گیا۔ بریفنگ 50 م ...

The Prime Minister assured cooperation and accepted the demands: Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم نے تعاون کا یقین دلایا اور مطالبات تسلیم کیے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعظم نے تعاون کا یقین دلایا اور مطالبات تسلیم کیے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی، انہوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے اور مطالبات بھی ...

Cloudy weather in Lowari Tunnel and suburbs

لواری ٹنل اور مضافات میں موسم ابر الود

لواری ٹنل اور مضافات میں موسم ابر الود ہے۔ہلکی  برفباری/بارش ہورہی  ہے۔  لواری اپروچ روڈ ٹریفک کیلئے چترال سائڈ میں مکمل طور پہ  بحال ہے ۔ٹریفک کی روانی جاری ہے۔ضلع لوئر چترال کے تمام راستے ٹریفک کیلۓ بحال ہیں۔ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان  کی ...

Disqualification case against Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur

وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف نااہلی کیس

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین کو نوٹس جاری کردیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف اثاثے چھپانے کی درخواست الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی ٰخیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماع ...

Peshawar: Rescue 1122 / World Drowning Prevention Day

ریسکیو 1122 کی جانب سے ایف بی آر پشاور کے اہلکاروں کیلئے ٹریننگ سیشن کا انعقاد

اویئر نس اینڈ ٹریننگ ونگ ریسکیو 1122 پشاور کے انسٹرکٹرز نے ایف بی ار آفس یونیورسٹی ٹاؤن پشاور کے اہلکاروں کو ایک روزہ فرسٹ ایڈ اور آگ سے بچاؤ کے حوالے سے ٹریننگ فراہم کی۔ ٹریننگ کے اختتام پر انتظامیہ نے ٹریننگ ونگ ریسکیو 1122 کا شکریہ ادا کیااور مستق ...

Abbottabad-ul-Khidmat Foundation: Ramadan packages distributed to hundreds of families

ایبٹ آبادالخدمت فاونڈیشن: سینکڑوں خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم

ایبٹ آبادالخدمت فاونڈیشن نے آج سینکڑوں خاندانوں میں رمضان پیکج دارا رقم سکول کاغان کالونی منڈیاں میں تقسیم کیا۔ اس موقع پر سوشل ویلفیر آفیسر سائرھ مشتاق۔ ھمایوں خان۔ محبوب الرحمن۔ ادریس اعوان۔ اور سکول کے ڈاریکٹر عبدالرشید منصف بھی موجود تھے۔ میڈم سا ...