پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ 2 روز سے تیز بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری

 صوبہ خیبرپختونخوا میں پچھلےدو روز میں تیز بارش کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 7 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 بچے 2 مرد اور ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں 4 خواتین ، 5 مرد اور 1 بچہ شامل ہیں۔تیز ...

Crackdown has started against elements involved in electricity theft

بجلی, گیس چوری اور جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاون جاری

وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں بجلی و گیس چوری اور جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ ایف آئی اے پشاور زون کی 17 چھاپہ مار کاروائیاں، جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف 9 انکوائریاں درج کر لی گئی۔ جبکہ ب ...

large consignment of fake medicines was seized from a courier company

کورئیر کمپنی سے جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کورئیر کمپنی سے جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ کے احکامات کی روشنی میں جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ ایف آئی اے پشاور زون کی بڑی کاروائیوں میں جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف 8 چھاپہ ما ...

Drug Free Peshawar Campaign

نشے سے پاک پشاور مہم کا دوبارہ آغاز

صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے چارج سنبھالتے ہی نشے سے پاک پشاور مہم کے دوبارہ آغاز کے لئے اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے  چارج سنبھالتے ہی نشے سے پاک پشاور مہم کے دوبارہ آغاز ...

Inauguration of Private Bank in Tirah Maidan

تیراہ میدان میں نجی بینک کا افتتاح، عوام اور تاجروں کے لیے خوشی کی خبر

باڑہ۔ علاقے میں شرپسند عناصر امن و امان خراب کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے، وادی تیراہ میدان کی تعمیر و ترقی کے لیے فوج اور عوام اکٹھے کام کر رہے ہیں ، فوج اور عوام ایک ہے، جس علاقے میں بینک آ جاتا وہاں ترقی شروع ہو جاتی ہے، وادی تیراہ میدان کے عوام او ...

Five Train in KP

پشاور کینٹ تا اٹک خوردتک ‘سفاری ٹورسٹ ٹرین’ کو چلانے کا فیصلہ

خیبر پختونخواہ بالخصوص پشاور کی عوام اور فیملیزکیلئے ریلوے انتظاميہ پشاور ڈویژن کا شاندار اقدام، ریلوے انتظامیہ پشاورڈویژن کا پشاور کینٹ تا اٹک خوردتک 'سفاری ٹورسٹ ٹرین' کو چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سفاری ٹرین پشاور کینٹ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی جو ک ...

Warning of dangerous rains from Tuesday 30th July to 4th August

تیز ہواؤں،گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان

مغربی ہواؤں کا نیا اور ماہ اپریل کا پہلا سلسلہ 2 سے3 اپریل کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا اس دوران تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ بلوچستان 2 اپریل شام سے رات کے دوران کوئٹہ، چمن ، پشی ...

program to teach carpet making to women of Karam district

سیکورٹی فورسز کے تعاون سے ضلع کرم کی خواتین کو قالین سازی سکھانے کا پروگرام

سیکورٹی فورسز نے ضلع کرم کی خواتین کو ہنر مند بنانے کے لیے ایک پروگرم شروع کیا ہے۔جس میں خواتین کو قالین سازی اورروزگار کے مواقع فراہم کئے جائینگے۔ سرکاری زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع کرم میں خواتیں کو قالین سازی کے شعبے میں ہنر مندی ...

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت میں 282 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی ...

Vehicles and modern equipment worth Rs 7.67 billion will be purchased for the merged districts police

ضم اضلاع پولیس کے لئے 7.67 ارب روپے کی گاڑیاں اور جدید آلات خریدے جائیں گے

خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبائی کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران کابینہ نے ضم اضلاع میں پولیس کو گاڑیوں اور دیگر جدید آلات ...