A seminar was held at DHQ Hospital Mansehra regarding World TB Day, Mansehra

مانسہرہ ٹی بی عالمی دن کے حوالے سےڈی ایچ کیو ہسپتال مانسہرہ میں آگا ہی سیمینار

مانسہرہ ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے سے DHQ ہسپتال مانسہرہ میں ضلعی ٹی بی کنٹر ول پروگرام مانسہرہ اور اے سی ڈی کے زیر اہتمام آگا ہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈسٹر کٹ ٹی بی فوکل پر سن ڈاکٹر اویس سلیم، ریجنل کوارڈینیٹر ڈاکڑر موسئ خان، ڈسٹ ...

Plantation campaign at Headquarters Chitral Scouts in connection with World Forest Day

ورلڈ فارسٹ ڈے کے حوالے سے ہیڈ کوارٹر چترال سکاؤٹس میں شجرکاری مہم

ورلڈ فارسٹ ڈے کے حوالے سے ہیڈ کوارٹر چترال سکاؤٹس میں شجرکاری مہم،ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران یوسفزئی،کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس محمد بلال،ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان،ڈی ایف او لوئر چترال عبدالمجید،پرنسپل FCPS کے علاوہ دوسرے لاء اینڈ ڈیپارٹمنٹ کے ...

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 22 مارچ سہ پہر 3 بجے طلب

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 22 مارچ سہ پہر 3 بجے طلب

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 22 مارچ سہ پہر 3 بجے طلب، گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب، گورنر نے اجلاس طلب کرنےکےاحکامات جاری کردیے۔ اجلاس میں خواتین اور اقلیتوں کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے، حکم نامہ صوبا ...

80fe65ad-d4f4-4e5b-9a95-215ded4ae608

موٹر وہیکل سافٹ وئیر ڈیٹا بیس اور سافٹ وئیر اپگریڈیشن کے بارے میں اجلاس

صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول میاں خلیق الرحمن نے بدھ کے روز موٹر وہیکل سافٹ وئر ڈیٹا بیس اور سافٹ وئر اپگریڈیشن بارے اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں بہترین اور صاف و شفاف ٹیکسیشن کا سسٹم لایا جا رہا ہے۔ ایکسائز ا ...

رمضان میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ؛ پشاور ہائیکورٹ میں سماعت

رمضان میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کےخلاف عباس خان سنگین ایڈوکیٹ کی دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت، سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا, سیکرٹری ف ...

KP educational System

خیبرپختونخوا تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی

محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ 8 رکنی کمیٹی سپیشل سیکرٹری کی قیادت میں کام کرے گی، کمیٹی سرکاری کالجوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے اور تمام شعبوں کو فعال کرنے کے لیے ہے. کمیٹی کی شرا ...

پشاور: قومی و صوبائ اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات

پشاور: شیڈول کے مطابق خیبر پختونخوا میں این اے 8 باجوڑ ، این اے 44 ڈی آئ خان ، پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ کی خالی نشستوں پر یہ انتخابات 21 اپریل ،2024 کو ہونگے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانیوالے امیدواروں کی فہرست جاری کی گئ ہے۔ کاغذات کی جانچ پڑتا ...

خراب حالات کے باعث پاک افغان خرلاچی باڈر دوسرے روز بھی بند

خراب حالات کے باعث پاک افغان خرلاچی باڈر دوسرے روز بھی بند ہے۔ پاک افغان خرلاچی باڈر ہر قسم آمد رفت اور تجارت کیلئے بند کیا گیا ہے۔ خرلاچی باڈر کل صبح سات بجے بند ہوا جب اسلامی امارت کی جانب سے ماٹر گولے داغے گئے۔ کل شام 4 بجے سے لیکر ابھی تک دونوں ا ...

The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa has announced a relief check of Rs.

چیف منسٹر خیبرپختونخوا کا سانحہ راغزائ (وانا) کے متاثرہ خاندان کیلئے ایک کروڑ روپے امدادی چیک دینے کا اعلان

چیف منسٹر خیبرپختونخوا کا سانحہ راغزائ (وانا) کے متاثرہ خاندان کیلئے ایک کروڑ روپے امدادی چیک دینے کا اعلان کیا ہے اور یہ امداد ڈپٹی کمشنر لوئر وزیرستان کے ذریعے متاثرہ خاندان کو ادا کی جائیں گی. واضح رہے کہ گزشتہ رات افطاری کے وقت مکان کی چھت گرنے س ...

Action of FIA Anti-Corruption Circle Peshawar

ایف آئی اے اینٹی کرپشن کی نوشہرہ میں بڑی کاروائی

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی پائریٹڈ بکس کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار۔ ملزم طفیل خان کو اکوڑا خٹک نوشہرہ میں واقع آکسفرڈ بک اینڈ سٹیشنری شاپ سے گرفتار کیا گیا۔ چھاپے کے دوران ملزم سے بڑی تعداد میں آکسفرڈ کی پائریٹڈ بکس برآمد کر لی گی۔ ملزم کو گرفتار کر ...