پشاوربارش کے ساتھ یخ بستہ ہواوں نے سردی کی شدت میں مزیداضافہ کردیا۔پشاورکم سےکم درجہ حرارت 13جبکہ ذیادہ سے ذیادہ 15سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا ۔محکمہ موسمیات پشاورکیما بق بارشوں کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان۔بارش کے باعث شہرکے اکثر علا ...
بونیر کے مختلف علاقوں میں برف باری شروع
بونیر کے مختلف علاقوں میں برف باری شروع ہوچکی ہے اور سیاح برف باری اور علاقے کی خوبصورتی سے لطف اٹھانے کیلئے جوق در جوق جا رہے ہیں۔بونیر کا کلیل علاقہ جہاں کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے اورخاص کر فروری کے مہینہ میں بارش اور برف باری سے یہاں کی خوبصور ...
شہید پولیس کانسٹیبل میر سالی خان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک
شہید پولیس کانسٹیبل میر سالی خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق آج دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہادت کا مرتبہ پانے والے پولیس ...
شمالی وزیرستان کے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی کورکمانڈر پشاور کے ساتھ ملاقات
کورکمانڈر پشاور لفٹینٹ جنرل حسن اظہر حیات نے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اتمانزئی قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔ اتمانزئی قبائلی عمائدین نے پاک فوج کے غیر متزلزل جذبے کو سراہتے ہوۓ کہا کہ قبائلی عوام پاک فوج کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں ...
خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا
صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہدا کے لیے دعا کرائی گئی جس کے بعد مشتاق غنی نے 115 نومنتخب اراکین س ...
خیبر پختونخوااوربالائی علا قوں میں 29فروری سے شدید با رشوں, بر فباری کاامکان
خیبرپختونخوا میں 29 فروری سے بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری شروع ہونے کا امکان۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔ ڈا ئریکٹر جنر ل پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان کا کہنا تھا کہ بارشوں سے پہاڑی علاقو ...
گومل یونیورسٹی میں امن میلہ ویکجہتی نائٹ کا انعقاد
گومل یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس آفیئر اور کامیاب جوان پروگرام کے باہمی اشتراک سے امن میلہ و یکجہتی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور کرنل محمد حسیب الرحمن تھے ۔اس موقع پر رجسٹرار ...
افغان مہاجرین بچوں کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
ایبٹ آباد چائیلڈ پروٹیکشن یونٹ ایبٹ آباد کے زیر اہیمام Unicef کے تعاون سے 21 تا 23 فروری کو والدین و بچوں کی ابتدائی تربیت پر 3 روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی پروگرام (پنیان، پڈھانہ اور بسو میرا) میں منعقد ہوئی۔ جس میں کنسلٹنٹ Unicef ڈ ...
وادی تیراہ میں گزشتہ روز شدید برفباری کاسلسلہ جاری
ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میں گزشتہ روز شدید برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے باعث تیراہ ویلی میں شدید سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جبکہ رابطہ سڑکیں بند ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہیں۔ وادی تیراہ میں برفباری کے باعث را ...
حیات اباد میڈیکل کمپلیکس میں ہفتے کی سرکاری چھٹی ختم
حکومت خیبر پختون خواہ کے جاری شدہ نوٹفیکیشن کے مطابق ایچ ایم سی انتظامیہ نے ان ہدایات پر عمل پیرا ہو کر ہسپتال کی او پی ڈی، اپریشن تھیٹر، انسٹیٹیوٹ بیس پریکٹس اور ڈیوٹی کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ جس کے مطابق ڈیوٹی اوقات کار پیر سے جمعرات ا ...









