سوات فوڈاتھارٹی سوات کا صوبائی وزیر خوراک اور سیکٹری فوڈ کے احکامات پر ناقص خوراک کی خلاف کریک ڈاون جاری، خوشحال خیبر پختنخواہ پروگرام کے تحت صوبائی وزیر خوراک اور سیکٹری فوڈکے احکامات کی روشنی میں ضلع سوات میں ناقص خوراک کی خلاف سخت اقدامات کا سلسلہ ...
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے پولنگ افسران کی ٹریننگ شیڈول کا اعلان کردیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں پولنگ افسران کی ٹریننگ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لسبیلہ طارق عزیز بگٹی کا کہنا ہیکہ اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اورپولنگ افسران کی ٹریننگ شیڈول کے مطابق 3 جنوری کو ...
نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم
نیا تعلیمی سال (2024-25) یکم اپریل سے شروع ہو گا جو کہ 28 فروری 2025 کو ختم ہو جائے گا۔ سرکاری سکولوں میں پہلی کلاس سے ہشتم تک سالانہ امتحانات 7 مارچ سے شروع ہونگے اور 20 مارچ تک تمام امتحان ختم ہوں گے 31 مارچ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا اور اپر یل ...
خیبرپختونخوا میں سانس کی بیماریوں اور کورونا کے نئی قسم کا خدشہ
پشاور ڈی جی ہیلتھ نے اقدامات کیلئے ڈی ایچ او، ہسپتالوں کے ایم ایس اور سربراہان کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ خیبرپختونخوا کے تمام تدریسی ہسپتالوں کو بھی ارسال سانس کے انفیکشن اور انفلوائنزامیں اضافہ اور پھیلاﺅ کے تدارک کے لئے سخت اقدامات کی ہدایت ...
خیبر پختونخوا سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری
آج طورخم کے راستے 332 افراد افغانستان بھیجے گئے۔محکمہ داخلہ وقبائلی امورکیمطا بق مجموعی طور پر 6600 تارکین وطن کو افغانستان ڈی پورٹ کیا گیا۔مجموعی طور پر خیبرپختونخوا سے 5287، اسلام ا?باد سے 129 ، پنجاب سے 1150 ، آزاد کشمیر سے 34 تارکین وطن ڈی پورٹ ہ ...
شدید دھند کے با عث پشاورتا رشکئی مو ٹر وےبند
مو ٹرو ے پو لیس کیمطا بق شدید دھند کے با عث پشا ور تا رشکئی مو ٹر وے ہر قسم ٹر یفک کیلئے بند کیا گیا ہے ۔مو ٹر وے پو لیس کی جا نب سے شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔اپنا سفر دن کی روشنی میں مکمل کر کے د ...
پشاور پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے اور چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنادی
خیبر پختو نخوا پو لیس کے مطابق قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے پولیس تھانے اور چوکی پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے الرٹ رہتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ ایس ایس ...
پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصررشید وفات پا گئے
سابق رئٹائرڈ چیف جسٹس گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ پشاورہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ چ چیف جسٹس قیصر رشید گذشتہ تین دن سے وینٹی لیٹرپرتھے۔ اسپتال حکامکیمطا بق گزشتہ 3روز سے اسٹروک کے باعث کومے میں گئے تھے۔ اسپتال ...
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی بین الاقوامی سطح پر ایک اور کامیابی
امریکن کالج آف پیتھالوجسٹ نے پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لیبارٹری کی ٹیسٹ رپورٹس معیاری قرار دے دیں۔ پی آئی سی امریکن کالج آف پیتھالوجسٹ کے پروفیشنسی کوالٹی ٹیسٹنگ میں حصہ لینے والا خیبر پختونخوا کا پہلا سرکاری ہسپتال ہے۔ امریکن کالج نے 250 ...
سکول بسوں کیلئے فٹنس سرٹیفیکیٹس حصول‘ تعلیمی اداروں کو لیٹرز جاری
آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان اور سی سی پی او سید اشفاق انور کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ نے شہر میں آلودگی کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے شہر میں قائم سکولز بسوں کیلئے فٹنس سرٹیفیکیٹس حاصل کرنے کیلئے باقاعدہ لیٹرز جاری کردیا۔ ...







