محکمہ صحت نے خیبرپختونخوا میں منشیات کی غیر قانونی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے. سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر نشہ آور ادویات کی بڑھتی ہوئی غیر قانونی فروخت اور ذخیرہ کے خلاف صوبے کے مختلف اضلاع میں حصوصی ...
خیبرپختونخوا انفارمیشن کمیشن اور ‘د حوا لور’ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
خیبرپختونخوا انفارمیشن کمیشن اور'د حوا لور' کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔ دونوں اداروں کے درمیان معاشرے کے پسماندہ اور نظر انداز طبقے خاص کر خواتین، اور خواجہ سراؤں کو معلومات تک رسائی کے قانون اور اس کے فوائد سے متعلق آگاہی دینے اور تعا ...
قبائلی ضلع اورکزئی پی کے 94 سے پہلے خاتون امیدوار کی انٹری
قبائلی ضلع اورکزئی پی کے 94 سے پہلے خاتون امیدوار کی انٹری, اورکزئی ۔قبائلی اضلاع کی پہلی ریزو سیٹ پر سابقہ ایم پی اے بصیرت خان شنواری نے پی کے 94 اورکزئی سے کاغذات جمع کرکے باقاعدہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا. اورکزئی ۔ خواتین کو آگے بڑھنا ہوگا, اورکزئ ...
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے. 25/24 دسمبر 2023 کو جانے والے 2573 افغان شہریوں میں 674 مرد، 478 خواتین اور 1421 بچے اپنے ملک چلے گئے. 25/24 دسمبر 2023 ت ...
پہلا مہمند جونئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
مہمند کرکٹ گراؤنڈ چندہ میں پہلا مہمند جونئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ۔ایونٹ کے سپانسر میر اویس مومند نے ایم سی اے عہدیداروں اور سپانسرز کے ہمراہ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ضلع مہمند میں پہلی بار جونیئر کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کی ...
سمگل شدہ ممنوعہ انڈین ٹیبلٹس سمگلنگ ناکام بنادی گئی
پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم امپورٹ عملہ کی بڑی کارروائی، 11000 سمگل شدہ ممنوعہ انڈین ٹیبلٹس سمگلنگ ناکام بنادی۔ طورخم کسٹم اسٹیشن پر سپرنٹنڈنٹ امپورٹ مجاهد دین کی قیادت میں انسپکٹر عالمزیب ودیگر عملہ پر مشتمل ٹیم نے امپورٹ ٹرمینل میں افغانستان سے آ ...
شہر میں مسیحی براری کے مذہبی تہوار کرسمس کی خاطر پشاور پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
شہر میں مسیحی براری کے مذہبی تہوار کرسمس کی خاطر پشاور پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اس ضمن میں دو ہزار سے زائد پولیس جوان و افسران سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، تمام چرچز کے قرب وجوار میں واقع تمام اونچے ...
اپر چترال میں موسم سرما کی پہلی برفباری
اپر چترال کے مختلف علاقوں تریچ، کھوت، اویر اور ریچ میں برفباری شروع ہوچکی ہے۔ مذکورہ بالا علاقوں میں برفباری سےروڈ بندش کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارےکسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ڈرائیور حضرات دوران سفر cha ...
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخواجسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کا کرسمس کے موقع پر پیغام
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخواجسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کا کرسمس کے موقع پر پیغام کرسمس کے موقع پر ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا کی مسیحی برادری کو مبارکباد، پاکستان میں تمام اقلیتوں کو بحیثیت شہری مساوی حقوق حاصل ہیں۔ ہمارا مذہب اسلام اقلیتوں کو مساو ...
ہری پور حلقہ پی کے 46 سے خواجہ سرا صائمہ شوکت نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
ہری پور حلقہ پی کے 46 سے خواجہ سرا صائمہ شوکت نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے صائمہ شوکت کا کامیابی کے بعد حلقہ کے مسائل حل کرنے کا عزم. ہری پور حلقہ پی کے 46 سے خواجہ سرا شی میل ایسوسی ایشن کی صدر صائمہ شوکت نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے صائ ...









