65fa3d95-b456-4bc2-b452-c06c35aba0db

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام تین روز اسلامیننر ایجوکیشنل ایکسپو کا آغاز

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام تین روز اسلامیننر ایجوکیشنل ایکسپو کا آغاز ہوگیا۔ اسلامیہ کالجیٹ گراؤنڈ میں منعقدہ تین روزہ اسلامیننر ایجوکیشنل ایکسپو کے پہلے روز کا افتتاح فوڈ سیکرٹری جناب ظریف المانی نے کیا۔ اس موقع پ ...

b05725e3-d72c-4abe-9345-2d796b2641b1

ڈسٹرکٹ سپورٹس انتظامیہ ضلع سوات کی جانب سے انٹر ہائی /ہائیر سیکنڈری سکولز سپورٹس گالا تقریب

آج ہاکی گراؤند مکانباغ مینگورہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس انتظامیہ ضلع سوات کی جانب سے انٹر ہائی /ہائیر سیکنڈری سکولز سپورٹس گالاکے تقریب تقسیم انعامات پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں چیف گیسٹ ڈائرکٹر سپورٹس خیبر پختونخواہ افتخار احمد شموزئی، ڈسٹرکٹ پولیس آ ...

1fe803ae-4002-4add-97b6-d79b29a97452

پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانی سے ایک لاکھ سعودی ریال اور 45 موبائل برآمد، ڈرائیور گرفتار

لنڈی کوتل. پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم اپریزمنٹ حکام کی کامیاب کارروائی، افغانستان جانے والے گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال اور 45 موبائل برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا. ذرائع ڈی سی کسٹم طورخم فریحہ نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسٹم ک ...

Religious festival Chomos Sarazrai formally begins in Kailash Valley

وادی کیلاش میں مذہبی تہوار چوموس سرازرای کا باقاعدہ آغاز

موسم سرما کی آمد اور نئے سال کی خوشیاں منانے کی مناسبت سے وادی کیلاش میں منعقد ہونے والے مذہبی تہوار چوموس سرازرای کا باقاعدہ آغاز وادی کیلاش میں ہو گیا ہے۔ جو کہ 23 دسمبر تک جاری رہے گی۔ کیلاشی قبیلے کے مرد ،خواتین ، بزرگ اور بچے نئے کپڑے پہن کر مل ...

Caretaker Chief Minister Arshad Hussain Shah announces to build quantum valleys in Abbottabad and Haripur

نگران وزیر اعلی ارشد حسین شاہ کا ایبٹ آباد اور ہری پور میں کوانٹم ویلی بنانے کا اعلان

ایبٹ آباد نگران وزیر اعلی ارشد حسین شاہ کا ایبٹ آباد اور ہری پور میں کوانٹم ویلی بنانے کا اعلان اگلے سال تک پانچ لاکھ نوجوانوں کو روزگار کے لئے بیرون ملک بھیجیں گے، سید ارشد حسین شاہ نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے ہ ...

Caretaker Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Justice (Retd) Syed Arshad Hussain Shah at COMSATS University Abbottabad campus

نگران وزیر اعلی ارشد حسین شاہ کا انقلابی اقدام

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس( ر) سید ارشد حسین شاہ کی کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس آمد. وزیر اعلیٰ نے کامسیٹس یونیورسٹی میں خیبرپختونخوا سنٹر آف ایکسیلینس ان کوانٹم کمپیوٹنگ کا افتتاح کیا. ملک میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا اور منفرد سنٹر ہے ...

trees cutting in swat continued

سوات میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی

سوات میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوات کے تحصیل کبل کے نواحی علاقے میلاگہ کے جنگل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بڑی تعداد میں درختوں کی کٹائی کی جا رہی ہے۔ ویڈیو کرنے والے کے ...

Ceremony held in honour of meritorious students of Gogovernment Primary School Haji Rustam Korika

گوگورنمنٹ پرائمری سکول حاجی رستم کوریکہ کے ہونہار طلباء کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ضلع مہمند ۔گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی رستم کوریکہ غنڈ ششماہی امتحان اور سپورٹس میں بہترکارکردگی دکھانے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی شرکت۔نمایاں کارکردگی والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مط ...

Decision to set up joint examination halls for students of private and government schools

نجی اور سرکاری اسکولوں کے طلباء کیلئے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنیکا فیصلہ

پشاور، منصفانہ اور شفاف امتحانات کیلئے بہتر نظام متعارف کرنا ہوگا. پشاور، مشترکہ امتحانی ہالوں کے قیام کا مقصد دونوں سیکٹرز کے طلباء کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے. مزید مشاورت کے بعد مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا. محکم ...

Mobile Health Unit services provided in North Waziristan in collaboration with Pakistan Army and MPCL

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور ایم پی سی ایل کے تعاون سے موبائل ہیلتھ یونٹ کی سروسز مہیا کی گئی

موبائل ہیلتھ یونٹ ۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے جلیل کوٹ میں پاک فوج اور ایم پی سی ایل کے تعاون سے موبائل ہیلتھ یونٹ کی سروسز مہیا کی گئی۔ جس میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف نے علاج معالجے کی خدمات سر انجام دیتے ہوئے کل 210 مریضوں کا علاج کی ...