طورخم بارڈر زیرو پوائنٹ پر الیکٹرانک ویزہ ویری فیکیشن سسٹم لگا دیا گیا، اس موقع پر اے ڈی ایف آئی اے یاسر عرفات نے کہا کہ افغانستان سے پاکستان آنے والے مسافروں کی سہولت اور پاکستان کو غلط لوگوں کی انٹری روکنے کیلئے الیکٹرانک ویزہ ویری فیکیشن سسٹم کا ...
شمالی وزیرستان کےعلاقے بویا سول ہسپتال میں فری میڈیکل اور ڈینٹل کیمپ کا انعقاد
شمالی وزیرستان کےعلاقے بویا سول ہسپتال میں فری میڈیکل اور ڈینٹل کیمپ کا انعقاد پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے بویا کے سول ہسپتال میں فری میڈیکل اور ڈینٹل کیمپ منعقد کیا گیا۔ جس میں پاک فوج کے میڈیکل اسپیشلسٹ سمیت 03 سول ...
رکشے میں سوار شخص سے بھاری تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد
رکشے میں سوار شخص سے بھاری تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد پشاور کے علاقے جمیل چوک رونگ روڈ پر رکشے میں سوار شخص سے بھاری تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔ پشاور پولیس کے مطابق برامد ہونے والی کرنسی میں ایک لاکھ 75000یورو، 15000 چارسو ڈالر اور 4 ...
ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلبہ پر 2 سال کے لیے امتحان دینے پر پابندی
ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلبہ پر 2 سال کے لیے امتحان دینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طلبہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے ایم ڈی کیٹ دینے پر پابندی ...
مانسہرہ جیل میں قیدیوں کے لیے غیر رسمی تعلیم اور وکیشنل سکلز سینٹر کا آغاز
نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے تعاون سے مانسہرہ جیل میں قیدیوں کے لیے غیر رسمی تعلیم اور وکیشنل سکلز سینٹر کا آغاز ڈائریکٹر اپریشنز این سی ایچ ڈی انور اقبال اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مانسہرہ جواد وسیم نے لٹریسی سینٹر اور خواتین قیدیوں کے لیے سلاءی س ...
خیبر پختونخوا جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل
انڈر15 میں نجم الثاقب اور حماد اللہ جبکہ انڈر17 میں شاہد اور فہد نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور (سپورٹس رپورٹر) دوسری بینک آف خیبر جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ چیمپئن فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی انڈر15 میں نجم الثاقب اور حماد اللہ جبکہ انڈر17 سیمی ...
تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام پوزیشن ہولڈرز طلباء کے اعزاز میں ایوارڈ ڈسٹریبیوشن سرمنی
تخت بھائی یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام پوزیشن ہولڈرز طلباء کے اعزاز میں ایوارڈ ڈسٹریبیوشن سرمنی (ستائینہ دہ لعلونو) کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب 21 اکتوبر بروز ہفتہ بوقت 3:30 بجے مائیک کالج پاتی کلاں روڈ تخت بھائی میں منعقد ہونگے۔ تقریب کے مہمان ...
شمالی وزیرستان تحصیل غلام خان کے سکول بابِ وزیرستان میں سالانہ تقریب
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے سکول باب وزیرستان میں سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سول و عسکری حکام، ملک و مشران، اساتذہ اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سکول باب وزیرستان مکمل طور پر پاک فوج کے زیر انتظام ہے۔ جس میں ...
پاکستان بلائینڈ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام عالمی تحفظ سفید چھڑی دن کی مناسبت سے تقریب
پاکستان بلائینڈ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام عالمی تحفظ سفید چھڑی دن کی مناسبت سے تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت گورنر حاجی غلام علی کا نابینا و معذور افراد کو صوبہ کی یونیورسٹیوں میں مفت تعلیم دینے کا اعلان گورن ...
پشاور میں ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کا آغاز، تین ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل
پشاور میں ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کا آغاز، تین ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل نگران صوبائی وزیر بلدیات عامر ندیم درانی نے آپریشن کا افتتاح کیا۔ پشاور ( ) واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے اسلامک ...









