Governor Khyber Pakhtunkhwa attends the closing session of the Global Tourism Conference.

گورنر خیبرپختونخوا کاعالمی سیاحتی کانفرنس کی اختتامی سیشن میں شرکت

گورنر خیبرپختونخوا نے کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن، سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی کے مشترکہ اقدام کو سراہا۔ پشاور میں عالمی سیاحتی کانفرنس صوبہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے قابل تحسین اقد ...

Four-day sports festival begins for orphaned and underprivileged children.

یتیم اور بے سہارہ بچوں کے لیے چار روزہ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

محکمہ سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے ماڈل انسٹیٹیوٹ فار سٹیٹ چلڈرن زمونگ کور، چارسدہ روڈ پشاور میں چار روزہ سپورٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ...

A meeting of the Health Department chaired by the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa.

وزیرِاعلی خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت شعبہ صحت کا اجلاس

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت شعبہ صحت کا اجلاس، جاری اصلاحات پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔ ہمیں فائر فائٹنگ کی بجائے ایک جامع اور دیرپا حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔  بڑے ہسپتالوں پر بوجھ کم کرنے کیلئے پرائمری اور سیکنڈری ہسپتالوں کی ریویمپنگ پ ...

Nowshera: U.S. Embassy Chargé d’Affaires Natalie A. Baker’s brief visit.

نوشہرہ: امریکی سفارتخانے کی ناظمِ امور کا مختصر دورہ

نوشہرہ امریکی سفاتخانے کے ناظم امورنیٹلی اے بیکر(Natialie A. Baker) نے نوشہرہ کا مختصر دورہ کیا جہاں پر انہوں نے قوت سماعت سے محروم بچوں کے سکول ڈیف ریچ نوشہرہ کمپس کا دورہ کیا جہا پر انہوں نے سکول کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور سکو ل میں بچوں کو ب ...

Rain and snowfall expected in upper KP; flash flood advisory issued.

خیبرپختونخوا: بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان، فلیش فلڈ ایڈوائزری جاری

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 21 سے 24 جنوری 2026 کے دوران خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے پیش نظر فلیش فلڈ ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ ملک کے بالائی حصوں کو ...

An awards distribution ceremony at the City Traffic Headquarters, Gulbahar.

سٹی ٹریفک ہیڈکوارٹر گلبہار میں تقریب تقسیمِ انعامات

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام ٹریفک ہیڈکوارٹر گلبہار میں تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ، ٹریفک افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ نے بہترین کارکردگی دک ...

A two-day international conference held at the University of Lakki Marwat

یونیورسٹی آف لکی مروت میں دو روزہ بین الا قوامی کانفرنس اختتام پذیر

یونیورسٹی آف لکی مروت نے علمی و تحقیقی میدان میں اپنی درخشاں روایت کو برقرار رکھتے ہوئے دوسری دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ICMICA کا کامیابی سے انعقاد کیا، جسے تعلیمی سرگرمیوں میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ کانفرنس کا مقصد جدید تحقیق، اخترا ...

KP Education Department instructs district education officers to update data.

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی تعلیمی افسران کو ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

ڈائریکٹوریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے تمام ضلعی تعلیمی افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ HRIS اور IEMIS میں اساتذہ اور تعلیمی عملے کا مکمل ریکارڈ 21 جنوری 2026 تک ہر صورت اپ ڈیٹ کریں۔ ہدایات کے مطابق مقررہ تاریخ تک ڈ ...

Local News

لنڈی کوتل میں کمانڈنٹ خیبر رائفلز کی زیرِ صدارت جرگہ

ضلع ضیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں کمانڈنٹ خیبر رائفلز کی سربراہی میں ایک اہم جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی مشران، علما کرام، منتخب نمائندے، میڈیا کے نمائندگان، پولیس اور سول انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ جرگے کا بنیادی مقصد علاقے میں امن و امان ...

Local News

ہزارہ یونیورسٹی پریمیئر لیگ باسکٹ بال چیمپئن شپ

ایبٹ آباد/مانسہرہ: ہزارہ یونیورسٹی پریمیئر لیگ باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل مقابلہ ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے باسکٹ بال کورٹ میں کھیلا گیا، جہاں سنسنی خیز اور زبردست مقابلے کے بعد ہزارہ واریئرز نے سعاد کلب عطر شیشہ کو 51 کے مقابلے میں 59 پوائنٹس سے ش ...