پاکستان کی نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ملک بھر میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہائی جیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک قومی سطح کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ادارے کے مطابق یہ خطرہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور سائبر ج ...
نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخواکے شرکاء نے منگل کے روزگورنر ہاؤس پشاور کا دورہ
نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخواکے شرکاء نے منگل کے روزگورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا۔ نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخواکے شرکاء پر مشتمل وفد کی قیادت بریگیڈیئر مبشر احمد عباسی کر رہے تھے۔ورکشاپ کے شرکاء میں خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے سیاسی، مذہبی، میڈیا، کھیل،کارو ...
قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد کی گورنر ہاؤس پشاور آمد
قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد نے مولانا طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علماء کرام پر مشتمل وفد نے صوبے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے اپنے بھرپور کردار ا ...
ضم اضلاع میں 1 لاکھ 20 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے ضم شدہ اضلاع میں توانائی کے بحران کے حل اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے 1 لاکھ 20 ہزار مستحق گھرانوں کو مفت یا آسان اقساط پر سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے تحت ہر گھر کو 2 کلو واٹ کا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا جس ...
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا ڈیجیٹل نظام کی جانب اہم قدم
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے فوڈ انسپکشن کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے FRAIMS (فوڈ کوالٹی ریئل ٹائم آڈٹ اینڈ انسپکشن مانیٹرنگ سسٹم) نافذ کر دیا ہے، جس کی باقاعدہ منظوری فوڈ اتھارٹی بورڈ نے دے دی ہے۔ نئے ڈیجیٹل نظام کے تح ...
میڈیا نمائندوں کیلئے ایکویٹی بجٹنگ پر تربیتی سیشن کا انعقاد
پشاور سنٹر فار پبلک پالیسی ریسرچ (CPPR) اور انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (IMSciences) پشاور کے اشتراک سے خیبر پختونخوا میں ابتدائی اور ثانوی تعلیم میں ایکویٹی بجٹنگ کے فروغ سے متعلق منصوبے کے تحت میڈیا نمائندوں کیلئے ایک خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کی ...
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا باضابطہ ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس کے دوران وقفۂ سوالات، توجہ دلاؤ نوٹس اور دیگر پارلیمانی کارروائی انجام دی جائے گی۔ اجلاس می ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کا یومِ حقِ خودارادیت
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں۔ اس موقع پر آزاد کشمیر، پاکستان اور مختلف ممالک میں تقریبات، ریلیوں اور احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے جن میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے مطالبے کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گ ...
پشاور میں دھند کے باعث پروازوں کی آمد و رفت متاثر
پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید دھند اور خراب موسم کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہو گیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق کم حدِ نگاہ کے باعث متعدد پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس منتقل جبکہ بعض پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پی ...
خیبر پولو فیسٹیول میں تاریخی فتح
خیبر پولو فیسٹیول کے فائنل میں گلگت بلتستان کی پولو ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخی فتح اپنے نام کر لی، جس کے بعد پشاور میں جیت کا بھرپور جشن منایا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، جسٹس (ریٹائرڈ) یار محمد نے خیبر پولو فیسٹیول کا ف ...









