Special People Sports Festival started at Hayatabad Sports Complex Peshawar

خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خصوصی صلاحیتوں کے حامل بچوں کیلئے منعقدہ سپورٹس ایونٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں جاری ہے۔ جس میں گزشتہ روز مختلف کیٹگریز کے مقابلے منعقد ہوئے۔ سٹیڈنگ کرکٹ میں فاٹا نے پشاور بلیو کو ایک دلچسپ ...

British High Commissioner to Pakistan Jenny Marriott visit to Chitral Museum

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جینی میریٹ کا چترال میوزیم کا دورہ

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جینی میریٹ کا چترال میوزیم کا دورہ۔ کیلاش کی ثقافت و ورثہ کے تحفظ اور میوزیم کی بہترین تزئین و آرائش اور میوزیم میں رکھے گئے تاریخی نوادرات کے تحفظ کے لیے محکمہ آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا کے اقدامات کو سراہا۔

Interschool Volleyball Tournament started at PSB Coaching Center Peshawar

انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع

انٹرمدارس گیمز کے سلسلے میں والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں شروع ہوگیا۔افتتاحی روز کھیلے گئے میچز میں ڈی آئی خان، بنوں اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں جاری انٹر مدارس والی بال چیمپئن شپ کا پہلا میچ ڈی آ ...

5-day Chilam Josh Festival in Kailash Valley starting from May 13

وادی کیلاش میں5روزہ چلم جوش فیسٹیول 13مئی سے شروع

بہار کی آمد پر کیلاش قبیلہ کے مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے ملکی وغیر ملکی سیاح ہر سال کیلاش کا رخ کرتے ہیں۔ ٹورازم اتھارٹی کو بمبوریت میں سیاحوں کی سہولت کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ وہ خود بھی دیگر صوبائی وزراء کے ہمراہ تہوار میں شریک ہوں ...

pakistan army and KPK police

پاک فوج کے تعاون سے قائم سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاور کا افتتاح

خیبر پختونخوا میں پولیس اور پاک فوج کے مابین دہشت گردی کے خلاف مثالی تعاون جاری ہے جس کے تحت پاک فوج کے تعاون سے قائم کردہ سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاور کا افتتاح کر دیا گیا- کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاور کا ...

University of Lucky marwat

یونیورسٹی آف لکی مروت میں داخلوں کا آغاز ہو گیا

یونیورسٹی آف لکی مروت میں داخلوں کی اجازت دیدی گئی۔ کیمپس میں داخلوں کا سلسلہ موسم خزاں 2024 کے آنے والے سمسٹر سے شروع کیا جائے گا اور HEC اور HED کی جانب سے نئے داخلوں پر عائد پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد ...

خیبرپختونخوامیں رواں سال لشمینیا کے 4319 کیسز رپورٹ ہوئے

خیبرپختونخوامیں لشمینیا کے 4319  کیسز رپورٹ

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے رواں سال رپورٹ ہونے والے لشمینیا کیسز کے  اعداد وشمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال لشمینیا کے 4 ہزار 3 سو 14 کیسز رپورٹ ہو گئے ہیں۔ گزشتہ چار ماہ میں  لشمینیا کے سب سے زیادہ ضلع مہمند میں 1128 کیسز سام ...

dengue report kp

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

ڈینگی وائرس کا پہلا  کیس پشاور میں رپورٹ ہوا۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کو ڈینگی پر قابو پانے کیلیے طریقہ وضع کرنے کی ہدایات جاری کر دی،، بروقت رسپانس کیلیے کیسز کی تصدیق اور رپورٹنگ لازمی قرار دی گئی۔

Al Kabir All Pakistan Inter Club Karate Championship concluded

الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ اختتام پذیر

الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے سلسلے میں پشاور ڈویژن کراٹے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ صافی واریئرزمارشل آرٹس اکیڈمی نے چمپئن ٹرافی جیت لی۔ ٹرائبل مارشل آرٹس اکیڈمی ڈسٹرکٹ خیبر نے دوسری اور رائزنگ سٹارزاکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اختت ...