Joint jirga of Pakistan and Afghan leaders, agreement on ceasefire on the border

افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ بدستور جاری

پشاور: خیبر پختونخوا سے افغان سیٹرن کارڈ (ACC) کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن (IFs) کی افغانستان واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج طورخم کے راستے 2853افراد افغان سیٹزن کارڈ کے حامل مہاجرین اور 2981غیر قانونی تارکین وطن بھیجے گئے۔ رض ...

ایس ایچ او حیات آباد طارق خان

ایس ایچ او حیات آباد توہینِ عدالت کے مرتکب; ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا

پشاور کی مقامی عدالت نے ایس ایچ او حیات آباد طارق خان کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دے کر ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ درخواست گزار نے گاڑی واپسی کے لیے 2015 میں درخواست دائر کیا تھا ۔ بعد میں 2019 میں عدالت نے واپسی کا حکم دیا۔ عدالتی احکام ...

490364368_1003749195237458_2490807361766345946_n

پشاور: پیشہ وررانہ گداگری کے خلاف گھیرا تنگ، قانون سازی کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے میں بڑھتی ہوئی پیشہ وررانہ گداگری کے مسئلے کا نوٹس۔ پیشہ ور گداگری کی موثر روک تھام اور شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لئے باقاعدہ قانون سازی کا فیصلہ۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی طرف ...

غیر قانونی گڈز فارورڈنگ ایجنسیوں کے خلاف کاروائی

پشاور- غیر قانونی گڈز فارورڈنگ ایجنسیوں کے خلاف کاروائی، نوٹسزجاری، ایک مہینے کے اندر لائسنسوں کی حصول/تجدید کا حکم جاری کر دیا گیا۔ کمشنر پشاور ڈویژن چئیرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور ریاض خان محسود کی خصوصی ہدایت پر رنگ روڈ پشاور پر واقع مختلف ...

گورنر خیبرپختونخوا سے آل ٹرائبل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی اے آئی پی فنڈ کیلئے علیحدہ ہیڈ اور ٹیکس میں 10 سال کی چھوٹ کا مطالبہ ضم اضلاع کی ترقی سے امن و خوشحالی کا راستہ ہموار ہوگا: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا سے آل ٹرائبل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی

گورنر خیبرپختونخوا سے آل ٹرائبل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی اے آئی پی فنڈ کیلئے علیحدہ ہیڈ اور ٹیکس میں 10 سال کی چھوٹ کا مطالبہ ضم اضلاع کی ترقی سے امن و خوشحالی کا راستہ ہموار ہوگا: فیصل کریم کنڈی گورنر خیبرپختونخو ...

Khyber: Jirga of Pak-Afghan elders agree on ceasefire till March 11

غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا ءتیزی سے جاری

غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد انخلاء جاری ہے۔ 8 اپریل کو صرف ایک ہی دن میں 7ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو وطن واپس روانہ کیا گیا۔ مجموعی طور پر پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان ...

The new academic year starts from 1st April and ends on 28th February 2025

نقل کی روک تھام: پشاور تعلیمی بورڈ کا بڑا ایکشن، 24 ممتحن معطل

پشاور تعلیمی بورڈ کا بڑا اقدام: امتحانات میں نقل کی روک تھام پر 24 عملے کے خلاف کارروائی، تاحیات بلیک لسٹ پشاور (نمائندہ خصوصی) – پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیرِ انتظام جاری میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کے سلسلے میں سخت ا ...

Peshawar: Cleanliness campaign begins in Hayatabad

پشاور: حیات آباد میں صفائی مہم کاباقاعدہ آغاز

ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈیویلپمنٹ نعیم خان اور حیات آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے گذشتہ روز حیات آباد میں جاڑو لگا کرصفائی مہم کاباقاعدہ آغاز کیا۔ ڈی جی پی ڈی اے نے اس موقع پر صفائی کی اہمیت کو اجاگر کیا انہوں نے حیات آباد کے بلدیاتی نمائندوں چیئرمین انور ...

Health Policy Conference on World Health Day at Governor House Peshawar

گورنر ہاؤس پشاور میں عالمی یوم صحت کے موقع پر ہیلتھ پالیسی کانفرنس

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کانفرنس میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ پیپلز ڈاکٹرز فورم کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس میں سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر، صدر پیپلز ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر جانباز آفریدی اور خیبر پختونخوا سمیت ملکی و غیر ملکی ماہرین طب ...

*پشاور -غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز اور اڈوں کے خلاف کارروائی* *کاغذات ضبط، نوٹسزجاری، ایک ہفتے کے اندر جواب جمع کرنے کا حکم* کمشنر پشاور ڈویژن پشاور/چئیرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور ریاض خان محسود کی خصوصی ہدایت پر سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور ابرار احمد وزیر نے اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد اور لوکل پولیس کے ہمراہ حیات آباد اور کارخانوں مارکیٹ پشاور میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز اور اڈوں کے خلاف کارروائی کی، مالکان سےشناختی کارڈز ضبط کرتے ہوئے نوٹسزجاری کئے اور ایک ہفتے کے اندر جواب جمع کرنے کا حکم دیا بصورت دیگر ان کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ Ali Amin Khan Gandapur Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa KPK Updates Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa Directorate General Information & PRs, KP Provincial Transport Authority Khyber Pakhtunkhwa Peshawar Commissioner Peshawar Division, Peshawar

غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز اور اڈوں کے خلاف کارروائی

کمشنر پشاور ڈویژن پشاور/چئیرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور ریاض خان محسود کی خصوصی ہدایت پر سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور ابرار احمد وزیر نے اسسٹنٹ کمشنر حیات آباد اور لوکل پولیس کے ہمراہ حیات آباد اور کارخانوں مارکیٹ پشاور میں غیر قانونی ...