پشاور کی مقامی عدالت نے ایس ایچ او حیات آباد طارق خان کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دے کر ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔
درخواست گزار نے گاڑی واپسی کے لیے 2015 میں درخواست دائر کیا تھا ۔ بعد میں 2019 میں عدالت نے واپسی کا حکم دیا۔ عدالتی احکامات کے باوجود بھی درخواست گزار کو گاڑی نہیں دی گئی تو مدعی نے توہینِ عدالت درخواست دائر کیا۔ درخواست گزار کو گاڑی کیوں نہیں دی ۔ ایس ایچ او لاجواب ہوگئے ۔ توہینِ عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں آپ۔ ایک ماہ قید اور دس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی ۔ پولیس اہلکار کو سی سی پی او کے زریعے گرفتار اور سنٹرل جیل منتقل کیا جائے ۔ عدالتی احکامات