Takht Bhai: Crackdown on substandard milk

تخت بھائی: غیر معیاری دودھ کے خلاف کریک ڈاؤن

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی سردار بھرام خان نے مسلسل عوامی شکایت پر تخت بازار۔نہر کنارہ۔ ریلوے پھاٹک ارپار اور جگہ جگہ ملاوٹ شدہ ناقص دودھ فروشوں کے خلاف زبردست اپریشن کردیا۔ ان کے ہمراہ لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم بھی تھی۔انھوں نے موقع پر کیمیکل ...

Tribute to the winning team that topped the Thulo Zoom

تھلو زوم سر کرنے والی فاتح ٹیم کو خراجِ تحسین

خیبرپختونخوا کے نوجوان کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کردی۔  خیبرپختونخوا حکومت صوبہ میں ایڈونچر ٹورازم کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھارہی ہے۔ خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کا ایڈونچر ٹورازم کی جانب ایک بڑی کامیابیہے۔ خیبرپختونخوا کی 9 رکنی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے 6, ...

Tank: Jirga led by local wing commander in Jandola

ٹانک:جنڈولہ میں مقامی ونگ کمانڈر کی زیرِ قیادت جرگہ

ٹانک:جنڈولہ میں مقامی ونگ کمانڈر کی زیرِ قیادت ایک اجلاس/جرگہ منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے نمائندوں، مقامی عمائدین اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں علاقے میں موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ اور مواصلاتی سہولیات سے متعلق مسائل ...

Khyber Pakhtunkhwa Food Authority takes major action against harmful products

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا مضرِ صحت اشیاء کیخلاف بڑی کارروائیاں

مردان، صوابی، کوہاٹ اور پشاور میں غیر معیاری دودھ اور مضرِ صحت اشیاء کے خلاف بڑی کارروائیاں کی گئی۔ مردان میں رشکئی اور ولی خان انٹرچینج پر ناکہ بندیاں، موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے دودھ کے نمونوں کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔ مردان میں کارروائی کے دور ...

Rain and snowfall forecast in Khyber Pakhtunkhwa.

ایبٹ آباد مون سون کی خطرناک بارشوں کا سلسلہ جاری

ایبٹ آباد مون سون کی خطرناک بارشوں کا سلسلہ جاری متعدد علاقوں کے ندی ناہوں میں تغیانی شاہراہ ریشم پر سیلابی صرتحال شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا گزشتہ تین روز سے جاری بارشوں نے لینڈ سلائیڈینگ کے واقعات میں اضافہ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد مون سون کی ...

The government increased the prices of petrol and diesel

حکومت پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر کا  اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی ن ...

The 11th meeting of the fourth board of Kaghan Development Authority was held.

کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چوتھے بورڈ کا گیارہواں اجلاس منعقد

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کے کانفرنس روم میں کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چوتھے بورڈ کا گیارہواں اجلاس چیئرمین جمیل احمد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری محکمہ ثقافت، سیاحت، آثارِ قدیمہ و عجائب گھر سعادت حسن اور کمشنر ہزارہ شاہد اللہ خان نے آن لائن ش ...

خیبر پختونخوا میں مون سون صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز

خیبر پختونخوا میں مون سون صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز صوبائی حکومت کی احکامات ٹی ایم اے ایبٹ آباد کی مون سون اسپیشل صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ٹی ایم اے ایبٹ آباد کا صفائی عملہ شہر کے مختلف مقامات پر نالوں، برساتی گزرگاہوں، سیوریج لائنوں اور د ...

Local Sports News

آل پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے چیمپئن شپ سوات اور کالام میں منعقد ہوگا

سوات: خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام، ریجنل سپورٹس آفس سوات اور کراؤن مائیکرو سولر سسٹم کے تعاون سے آل پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے چیمپئن شپ اور ٹریننگ کیمپ کا انعقاد 24 سے 26 جولائی تک سوات اور کالام میں کیا جائے گا۔ منتظمین ک ...

Local Sport News

چھٹی اوپن جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پشاور ریجن چیمپئن قرار

پشاور: چھٹی پشاور اوپن جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد اسپورٹس ولیج، ڈی ایچ اے روڈ پر کیا گیا، جس میں پشاور، بنوں اور کوہاٹ ریجن سمیت مختلف اضلاع اور کلبوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ چیمپئن شپ کے دوران مختلف و ...