صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں آج رات سے پیر کے روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش/ اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ جس کے باعث چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مہ ...
فرنٹیئر کورساؤتھ کے تعاون سے سپن مسجد وانا کی تعمیر مکمل
سپن مسجد وانا کی تعمیر جولائی 2021 میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے تعاون سے کی گئی، جو کہ جنوبی وزیرستان کے عوام کے لیے ایک ہدیہ ہے۔ مسجد کا صحن نہایت کشادہ اور ہال انتہائی دلفریب ہے جس میں بیک وقت پانچ ہزار سے زائد نمازی نماز ادا کر سکتے ہی ...
خیبرپختونخواآمن فٹبال ٹورنامنٹ باجوڑ اور وزیرستان کے مابین مقابلہ
خیبرپختونخوا آمن فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں باجوڑ اور وزیرستان کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز اور شاندار مقابلہ ہوا۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان، کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈیئر سعد محمود،ڈی۔ایس۔پی سرکل خار عبد العزیز، ڈی۔ایس۔پی ٹریفک/سیکیورٹی ق ...
گورنر خیبر پختونخوا سے برطانیہ کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سمندرپاربزنس فورم برطانیہ کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ چیئرمین محمد فاروق خان کی قیادت میں وفد نے گورنر کو فورم کے زیراہتمام برطانیہ سمیت دیگرممالک میں پاکستانی مصنوعات و کاروبار کو فروغ دینے سے ...
کورکمانڈر پشاور کا ایڈورڈز کالج پشاور کے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی سیشن
کورکمانڈر پشاور لیفیٹننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے ایڈورڈز کالج پشاور کا دورہ کیا اور طلباء و اساتذہ سے خصوصی ملاقات کی۔ کور کمانڈر پشاور نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے تکنیکی تعلیم کے ساتھ ساتھ دور جدید کے تعلیمی تقاضوں کی اہمیت پر زور دیا ۔ کور کمانڈر نے ...
متحدہ عرب امارات نے روزگار کیلئے آنیوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائدکردی
متحدہ عرب امارات نے روزگار کیلئے آنیوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائدکردی. روزگار کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ویزا شرط عائد کردی گئی ہے۔ یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزا لینے و ...
کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی خصوصی ہدایات پر چیئرمین ہلال احمر ضم اضلاع ایڈوکیٹ عمران وزیر نے پی آر سی ایس کرم ٹیم کی بدولت لوئر کرم سمیر آباد میں متاثرہ 170 خاندانوں میں کھانے کی مختلف اشیاء، صاف پانی کی بوتلیں اور مختلف ادویات فراہم کیں۔ گ ...
ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس پشاور کااہم اقدام
شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنےکیلئے سٹی ٹریفک پولیس کا ایک اور اہم اقدام۔ شہر کے مصروف شاہراہوں کی ڈرون کیمرے سے نگرانیکی جائے گی۔ سی ٹی او سعود خان نے ڈرون کیمرے سے ٹریفک نگرانی کے عمل کا جائزہ لیا۔ ڈرون کیمروں سے ٹریفک کی صورتحال کا جائزہ ل ...
شہید رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے, گورنر خیبرپختونخوا
شہید رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ شہید اہلکاروں کے اہل خانہ اور ساتھیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ نومئی کے ماسٹرمائنڈز آج بھی ریاست پر حملہ آور ہیں۔ رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانا ریاست دشمن ٹولے کے مشن کا حصہ ہے۔ خیب ...
چترال: برینس فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پذیر
برینس چترال میں ہیڈکواٹر برینس فٹبال ٹورنمنٹ اپنے تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ایونٹ کے فائنل میں اچھے مقابلے کے بعد برینس یوتھ ایف سی نے مائوں ایف سی استان گول کو 1:0 سے شکست دے کر میچ اپنے نام کیا۔ اس ایونٹ کے اختتامی تقریب میں سینیٹر م ...








