خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کےا یم یو)کے کوالٹی اینہانسمنٹ سیل (کیو ای سی)کے زیر اہتمام کوالٹی ایوارڈ ز کی تقسیم کے حوالے سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد یونیورسٹی کے اپنے ذیلی اور ملحقہ اداروں میں کوالٹی اور تحقیق کے کلچر کو فروغ دینا تھا۔ ...
خیبر پختونخوا حکومت کا مراکز صحت کو شمسی توانائی پر منتقلی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے چار اضلاع کے تمام مراکز صحت شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر صحت احتشام علی کے مطابق پشاور، صوابی، نوشہرہ، ہری پور کے تمام نان ٹیچنگ ہسپتالوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔ مشیر صحت کا کہنا ہے سول ...
جامعہ پشاور اور سی جی پی اے کے مابین معاہدہ
جامعہ پشاور کے تھنک ٹینک ڈیجیٹل انسائیٹ لیب اور سنٹر فار گورننس و پبلک اکاٶنٹایبلیٹی کے مابین منگل کے روز مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوۓ ۔ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط وائس چانسلر پروفیسر محمد نعیم قاضی اور سنٹر فار گورننس و پبلک اکاٶنٹایبلیٹی کی جانب سے ...
چیمپیئنز ٹرافی کی رونمائی آج نتیھا گلی میں ہوگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپیئنز ٹرافی کی رونمائی آج نتیھا گلی میں ہوگی۔ گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی کی ایبٹ آباد میں نمائش کی گئی تھی جس دوران ٹرافی کو آرمی پبلک اسکول ، ایبٹ آباد میڈیکل کالج، ٹھنڈیانی اور ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم لے جایا گیا ...
آغوش الخدمت چترال میں سپورٹس گالا کا افتتاح
آغوش الخدمت چترال میں اسپورٹس گالا کا شایان شان طریقے سے افتتاح ہوا۔ آغوش الخدمت چترال میں بچوں کی ذہنی و جسمانی نشونما کیلئے مختلف پروگرامات منعقد ہوتے ہیں۔ جس میں سپورٹس کو بنیادی اہمیت دی جاتی ہے۔ اسی سلسلے میں آغوش چترال کے انتظام انٹر مڈل سکولز ...
خیبر پختونخوا: پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق
خیبر پختونخوا میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوئے۔ ضلع ٹانک کی یونین کونسل مولازئی میں 20 ماہ کی ایک بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی۔ اس سال ضلع ٹانک سے رپورٹ ہونے والا یہ دوسرا پولیو کیس ہے۔ 2024 کے دوران صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 11 ہوگئی۔ جن م ...
لوک میلہ، خیبرپختونخوا کا مسلسل تیسری بارپویلین ایوارڈ
فوک فیسٹیول آف پاکستان لوک میلہ میں خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی نے پاکستان کے بہترین پویلین کا ایوارڈ جیت لیا۔ خیبرپختونخوا مسلسل تیسری مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز لوک میلہ اسلام آباد میں لوک میلہ فیسٹی ...
کامسیٹس یونیورسٹی کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ایبٹ آباد کیمپس میں کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں 1296طلباء و طالبات کو ڈگریاں دی گئی جبکہ 58 طلباء و طالبات کو نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے پر گولڈ،سلوراور براؤنزمیڈل اور 39طلباء و طالبات کو PhDکی ڈگریاں دی گ ...
شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کا میران شاہ کینٹ کا دورہ
شمالی وزیرستان کے نوجوانوں نے میران شاہ کینٹ کا دورہ کیا اور جی او سی میجر جنرل عادل افتخار سے خصوص ملاقات کی۔ نوجوان نے امن و امان خراب کرنے والے انتہا پسند عناصر سے سختی کے ساتھ نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس دوران نوجوانوں کے کلیدی کردار اور ان کی ...
پشاور:7 تا 14 نومبر نشے سے پاک پشاور مہم کے اعداد و شمار جاری
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر نگرانی نشے سے پاک پشاور مہم کے اعداد و شمار کمشنر پشاور ڈویژن آفس سے جاری کردیے گئے۔ تحویل میں لئے گئے نشے کے عادی افراد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی ش ...








