آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آ رمی چیف نے آسٹریلیا کے ساتھ پاک ...
فلسطین سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے اجتماع
کوہاٹ کمپنی باغ کوہاٹ میں فلسطین اور کشمیر کے مظلوم اور دہشت گردی کے شکار مسلمانوں سے اظہار یکجتی کے حوالے سے اجتماع۔ اجتماع میں فلسطین سے آئے ہوئے مندوبین مفتی اعظم ڈاکٹر ابو ظہیر ناجی، ڈاکٹر محمود، بلال عسکری، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر ...
دیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کیساتھ ژالہ باری
دیر میں رات گئے تیز بارش سے موسم سرد اور آلودگی کا خاتمہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کمراٹ، جہاز بانڈہ اور دیگر بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا۔ مردان کی تحصیل ...
لکی مروت: بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلانے کیلئے مہم کا آغاز
ڈپٹی کمشنر لکی مروت فہد وزیر نے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر فہد وزیر نے بچی کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔پولیو مہم 11 نومبر سے 15 نومبر تک جاری رہے گی۔ لکی مروت کے 40یونین کونسلز میں 5سال سے کم عمر بچوں ک ...
پشاورشہر اور مضافات میں سموگ اور دھندکاراج
دریاکابل اورجی ٹی روڈ کےاطراف دھندکی لپیٹ میں ہے۔ دھند کے باعث حد نگاہ کم،آمدورفت میں مشکلات کا سامناہے۔ دھند کے باعث ایم ون موٹر وے پشاور تا رشکئی بند کر دیا گیا ہے۔ پشاورموٹر وے پر حد نگاہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حادثات سے بچاؤ کیلئےموٹر وے کو بند کی ...
گریڈ 20 اور 21 میں 1000 افسروں کی ترقی کیلئے اجلاس طلب
اعلیٰ اختیارات کے حامل سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 15 ماہ کے وقفے کے بعد نومبر کے آخری ہفتے میں ہونے جا رہا ہے جس میں 20 اور 21 گریڈ کی سیکڑوں خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے تقریباً ایک ہزار افسران کے پروموشن کیسز پر غور کیا جائے گا۔ ہائی لیول پروموش ...
یوم اقبال‘‘ وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان’’
وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 9 نومبر کو ملک بھر میں یوم اقبال کی چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 9 نومبر بروز ہفتہ اقبال ڈے کے موقع پر تعطیل ہ ...
ڈی جی ISPR کی جامعہ اشرفیہ لاہور کے علماء، فضلاء اور طلباء سے خصوصی نشست
پاک فوج کے خلاف جو بھی منفی پراپیگینڈہ بنا تحقیق کے پھیلایا جاتا رہا آج اس حوالے سے تمام ابہام اور شکوک و شبہات دور ہوگئے۔ DG ISPR نے جس وسیع القلبی سے ہمارے سوالات کے مدلل جواب دیے وہ انتہائی خوش آئیند اور حوصلہ افزاء ہیں۔ پاک فوج ہماری آن اور شان ...
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
حکومت پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا اور نئی قیمت 255 روپے 14پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 35 پیسے کا ...
کراچی میں 5ویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی نمائش
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نمائش کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور ملکی معیشت میں ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت عالمی سطح پر نمای ...









