ملکی ترقی کے لیے ڈیجیٹل معیشت ناگزیر ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے ڈیجیٹل معیشت ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پہلی نیشنل ڈیجیٹل سمٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ...
پی آئی اے کا کوئٹہ سے جدہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے سعودی عرب کیلئے کئی سالوں بعد براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔ منگل کی شام کو کوئٹہ سے پہلی پرواز 142 مسافروں کو لے کر سعودی عرب کے شہر جدہ روانہ ہوگئی۔گورنر بلوچستان جعفر خان من ...
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کی نام نہادقیادت دہشتگرد تنظیموں کی پراکسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوم استحصال کے موقع پر میں پیغام دینا چاہتا ہوں کہ افواج پاکستان حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔7 ماہ میں 139 بہادر ...
عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دیگا
عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے یہ فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے، پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ان منصوبوں کی مجموع ...
وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
آپریشن عزم استحکام کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مسئلہ ہے کہ انتہائی سنجیدہ مسائل کو بھی ہم سیاست کی نذر کردیتے ہیں۔بڑھتے جھوٹ اور پروپیگنڈے کے پیش نظر ہم تواتر سے پریس کانفرن ...
راولپنڈی: ترجمان پا ک فوج آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔
وفاقی وزیر امیر مقام کا جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی شدید مذمت
وفاقی وزیر سفیران انجینئر امیر مقام کا جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی شدید مذمت کر تے ہو ئے کہا شرپسند عناصر کا پاکستان کا پرچم اتارنا ناقابل برداشت ہے۔ جرمن حکومت شرپسندوں کے خلاف کاروائی کرے۔افغانستان کی حکومت ملوث اپنے شر پسند شہریوں ...
اسلام آباد: کے ایم یو انسٹیٹیوٹ کا مختلف شعبوں میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا اہتمام
کے ایم یو نےانسٹیٹیوٹ آف ہلیتھ سائنسز اسلام آباد میں آلائیڈ ہیلتھ سائنسزکے مختلف پروگرامات میں داخلوں کے لئے سنٹرالائزڈ ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔ آئی ایچ ایس اسلام اباد کا عملہ مختلف طبی تعلیمی شعبوں میں اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے میں سخت محنت کر رہے ہیں : ان ...
بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی
بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ جے شاہ آئی سی سی کے صدر کی حیثیت سے پاکستان میں ہونے والے تمام میچز میں شرکت کریں گے۔ حکومت پاکستان بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کا باضابطہ دعوت نامہ وزیر اعظم نریندر مود ...








