ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول آج رات ہی جاری کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔قبل ازیں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات ہوئی ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سپریم کورٹ آئے اورانہوں ن ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ
جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے جاری امریکہ دورے کے دوران اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں. ان اہم ملاقاتوں میں انٹونی جے بلنکن(سیکرٹری آف سٹیٹ)، جنرل لائیڈ جے آسٹن (ریٹائرڈ) سیکرٹری دفاع کے ساتھ ساتھ وکٹوریہ نولینڈ ...
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ہزارہ میں ٹیبل ٹینس ٹرائلز کا آغاز
پشاورپرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر نگرانی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام ہزارہ ریجن میل فی میل ٹیبل ٹینس کے دو روزہ ٹرائلز کا افتتاح ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے ساتھ الحاق شدہ گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ ...
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ مشروط طور پر معطل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی ، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس امین الدین ،جسٹس محمد علی مظہر ،جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہیں ...
سرکاری حج:درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 22 دسمبر تک تو سیع
سرکاری حج سکیم میں درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع۔ عازمینِ حج کے اصرار پر وزارتِ مذہبی امور نے درخواستوں کی وصول میں 10 دن توسیع کا اعلان کر دیا۔ سپانسرشپ سکیم میں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔ بی ...
شہید بے نظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی اور پی سی بی کے درمیان معاہدہ
پشاورکرکٹ کے فروغ کے لئے شہید بے نظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان 10 سالہ معاہدہ طے پا گیا جس پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صفیہ احمد اور ہیڈ آف وویمن کرکٹ پی سی بی تانیہ احمد نے دستخط کئے۔ بے نظیر یونیورسٹی کی ڈائریکٹر ...
سپریم کورٹ کا حق مہر کے حوالے سے بڑا فیصلہ
خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔6سال تک حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو 1 لاکھ جرمانہ اور قانونی چارہ جوئی کی ادائیگی کا حکم۔حق مہر شرعی تقاضا ہے جس کا تحفظ ملکی قوانین میں بھی موجود ہے۔حق مہر کی ادائیگی کا وقت نکاح ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا دورہ پشاور
آرمی چیف کو سیکورٹی کی مجموعی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے خلاف جاری کاروائیوں، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی اور نئے ضم شدہ اضلاع میں سماجی و اقتصادی ترقی کی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی چیف آف آرمی سٹا ف جنرل عا صم م ...
عام انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری
وزارت خزانہ سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے جاری کئے تھے۔ اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر الیکشن کمیشن کو 27 ارب 40 کروڑ جاری کئے جا چکے ہیں۔بجٹ میں الیکشن کے لیے 42 ارب روپے مختص کئے گئے تھے واضح رہے ک ...
سال 2024 میں حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی
سال 2024 میں حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی, ملک میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی جاری ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کے لیے 15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، حج درخواستیں 15 بینکوں میں جمع کروائی جا سکتی ...






