سرکاری حج:درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 22 دسمبر تک تو سیع

سرکاری حج سکیم میں درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع۔ عازمینِ حج کے اصرار پر وزارتِ مذہبی امور نے درخواستوں کی وصول میں 10 دن توسیع کا اعلان کر دیا۔ سپانسرشپ سکیم میں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔ بیرون ملک سے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے بلا قرعہ اندازی کامیاب کیے جائیں گے۔عازمینِ حج کے اصرار پر وزارتِ مذہبی امور نے حجِ بدل پر پانچ سالہ پابندی ختم کر دی۔ گذشتہ پانچ سال کے دوران حج کرنے والے امسال حج درخواست دینے کے اہل قرار۔ اکیلی خواتین حلف نامہ فراہم کرنے پر قابل ۔اعتماد خواتین کے گروپ میں حج کر سکیں گی

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket