کراچی میں کھیلےگئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف 145 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ حیدرآباد کنگزمین کی جانب سےکوشل پریرا 58 اور مارنس لبوشین 27 رن بناکر نمایاں رہے۔ پشاور زلمی کی جان ...
پختونخوا 6 سے 9 اپریل تک سیلابی صورتحال کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے 6 سے 9 اپریل کے دوران متوقع بارشوں کے پیش نظر ممکنہ سیلابی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے اور متعلقہ اضلاع کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق نوشہرہ کے م ...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ
پشاور: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف خیبرپختونخوا کے وکلاء نے آج عدالتی بائیکاٹ کیا، جس کے باعث پشاور ہائیکورٹ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں میں وکلاء پیش نہیں ہوئے۔ خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...
61ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 200 سے زائد کھلاڑی شریک
پشاور (سپورٹس رپورٹر): 61ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں ایک پروقار تقریب کے ساتھ شروع ہوگئی ہے، جس میں ملک بھر سے 200 سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاق ...
خیبرپختونخوا میں انرجی ایمرجنسی نافذ، بازار اور کمرشل مراکز کے اوقات کار محدود
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی کے مؤثر استعمال اور بجلی کی بچت کو یقینی بنانے کے لیے صوبے میں انرجی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں غیر ضروری بجلی کے استعمال کو کم کرنے کے لیے نئی پابندیوں سے متعلق اعلامیہ بھی جاری کر دیا گی ...
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام کی ازسرِنو تشکیل کیلئے نیا قانون متعارف
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے “خیبرپختونخوا لوکل کونسلز ڈیلیمیٹیشن (ریپیل اینڈ ری آرگنائزیشن) ایکٹ 2026” متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صوبے میں دوبارہ تین سطحی بلدیاتی نظام یعنی ڈسٹرکٹ کونسل، تحصیل کونسل اور ویلج ی ...
ہنگو میں اہتمام یوتھ کنونشن، نوجوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت
ہنگو: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے ٹل میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن میں سول انتظامیہ کے نمائندوں بشمول کمشنر کوہاٹ بھی موجود تھے۔ تقریب میں جی او سی میجر جنرل شاہد امی ...
پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 30 افراد جاں بحق، 85 زخمی، 140 مکانات متاثر
پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے 25 مارچ سے جاری بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں اب تک 30 افراد جاں بحق جبکہ 85 ...
وزیراعظم پاکستان کا عوامی ریلیف پیکج کا اعلان، پٹرول پر 80 روپے فی لیٹر کمی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں عوامی ریلیف کے لیے بڑے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے پٹرولیم لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے مطابق آج رات 12 بجے کے بعد پٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 378 ...
مردان میں افغان شہریوں کے زیرِ انتظام غیر قانونی کاروبار بند کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنر مردان نے تحصیل مردان کی حدود میں افغان شہریوں کے زیرِ انتظام غیر قانونی کاروباری مراکز کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس مردان کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ایسے تمام کاروباری مراکز جو افغان شہری ...








