Food Department KPK

خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کارکردگی رپورٹ جاری کردی

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے رمضان کے مہینے میں کاروائیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رمضان میں فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں خوراک سے وابستہ کاروباروں کے 10 ہزار 112 معائنے کیے۔ مختلف کاروائیوں کیدوران 1 لاکھ 12 ہزار595 کلو غیر معیاری ومضر صحت اشیاء ضبط کر ...

Peshawar: Rescue 1122 / World Drowning Prevention Day

نوشہرہ: ریسکیو نےعید الفطر کار کردگی رپورٹ جاری کردی

ریسکیو1122 نے عید الفطر کے تین دنوں میں 138 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 121 افراد کو ریسکیو کیا۔ عید الفطر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ریسکیو 1122 نوشہرہ کو عید الفطر کے موقع پرکل 2832 کالز موصول ہوئیں. اور باقی غیر ضروری کالز م ...

tourest

عیدالفطر پر خیبرپختونخوا کے مختلف سیاحتی مقامات پر بڑی تعداد میں سیاح اُمڈ آئے

عیدالفطر پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد پشاور: عیدالفطر کے موقع پر خیبرپختونخوا کے مختلف سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا۔ ترجمان ٹورازم اتھارٹی محمد سعد کے مطابق گزشتہ تین روز میں مجموعی طور پ ...

کریک ڈاؤن برائے غیر قانونی افغان باشندگان – حکم نامہ جاری

کریک ڈاؤن برائے غیر قانونی افغان باشندگان – حکم نامہ جاری

کریک ڈاؤن برائے غیر قانونی افغان باشندگان – حکم نامہ جاری تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں اور ACC کارڈ ہولڈرز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اس سلسلے میں درج ذیل اقدامات پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جا ...

Peshawar region trials completed for inter-regional volleyball tournament

نیشنل گیمز: خیبر پختونخواہ والی بال ٹیم کے ٹرائلز کی تاریخوں کا اعلان

نیشنل گیمز کے لیے خیبر پختونخواہ والی بال ٹیم کے چناو کیلئے ٹرائلز کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ یکم سے نو مئی تک کراچی میں منعقد نیشنل گیمز میں شرکت کے لئیے خیبر پختونخواہ والی بال ٹیمز کے چناو ہوگا۔ پشاورسیکرٹری جنرل خیبرپختونخواہ والی بال ایسوس ...

Intelligence-based operation of security forces in Lakki Marwat

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک

26 اور 27 مارچ 2025 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی چار مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ اس کارروائی کے دوران، سیکیورٹی فورسز ن ...

میٹرک امتحانات کے پیش نظر امتحانی مراکز کے قریبی بک شاپس میں نقل میں معاون مواد کی چیکنگ

میٹرک امتحانی مراکز کے قریبی بک شاپس میں نقل میں معاون مواد کی چیکنگ

میٹرک امتحانات کے پیش نظر امتحانی مراکز کے قریبی بک شاپس میں نقل میں معاون مواد کی چیکنگ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نعمان پرویز نے واضح کیا کہ اس چیکنگ کا مقصد امتحانی عمل کو شفاف اور منصفانہ بنانے کے لیے ممکنہ غیر قانونی سرگرمیوں، جیسے نقل میں معاون پاکٹ ...

487178464_1093468376158987_9140718822372286740_n

خیبر رائفلز کے زیر اہتمام ایک شاندار انٹر کلاس تقریری مقابلہ

خیبر میں KITE کے زیر اہتمام ایک شاندار انٹر کلاس تقریری مقابلہ منعقد ہوا، جس کا مقصد طلبہ کی تعلیمی و تکنیکی مہارتوں کے ساتھ ساتھ شخصیت سازی اور خود اعتمادی کو فروغ دینا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ خیبر رائفلز تھے، جنہوں نے طلبہ کی اعتماد بھری ...

Bannu incident - Pakistan Army expresses solidarity with the grieving family

بنوں واقعہ – افواجِ پاکستان کا غمزدہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی

مقامی بریگیڈ کمانڈر نے بنوں کینٹ باؤنڈری وال واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور سوگوار خاندان کے غم میں شریک ہوئے۔ بریگیڈ کمانڈر کا سوگواران کے گھر جا کر تعزیت کرنا اس بات کا مظہر ہے کہ افواجِ پاکستان اور عوام ک ...

WhatsApp Image 2025-03-27 at 11.27.41_a157e079

پولیس کے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کا اعتراف،شہداء کو خراج تحسین

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایس پی اعجاز خان شہید اور ڈی ایس پی علامہ اقبال خان شہید کی جرات و بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، ان کی خدمات کو ہمیشہ کے لیے امر کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے گئے۔ ایس پی اعجاز خان شہید جو مردان میں ایس پی رورل کے عہدے پ ...