ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں نرسنگ اسٹاف کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے BCLS ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہو گیا۔ ہمارا مشن ہے کہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا ہر نرسنگ پروفیشنل جدید طبی علوم، بین الاقوامی معیارات اور بہترین کلینیکل پریکٹسز سے مکمل طور پر آگاہ ہو ت ...
پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کا دوسرا اپ گریڈڈ ریک متعارف کرادیا
پاکستان ریلوے نے پشاور اور کراچی کے درمیان چلنے والی عوام ایکسپریس کا دوسرا اپ گریڈڈ ریک متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد مسافروں کو جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ نئی اپ گریڈڈ ٹرین سروس کا باقاعدہ افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) پشاور عمر ...
نیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا پشاور میں رنگا رنگ تقریب میں آغاز
پشاور ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام نیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ایک شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی بیڈمنٹن، سکواش، ایتھلیٹکس، والی بال، ٹیب ...
ایبٹ آباد میں منفرد آرٹ نمائش کا انعقاد
ایبٹ آباد: ہزارہ اباسین آرٹس کونسل میں طویل عرصے بعد منعقد ہونے والی ایک منفرد آرٹ نمائش نے شہریوں اور فنکار برادری کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔ نمائش میں ہزارہ ڈویژن کے معروف اور ابھرتے ہوئے مصوروں، خطاطوں اور فنونِ لطیفہ سے وابستہ ماہرین کے فن پارے ا ...
پشاور میں نیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا رنگا رنگ آغاز
پشاور: ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام نیشنل جونیئر چیمپئن شپ کا پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ایک ہزار سے زائد نوجوان کھلاڑی بیڈمنٹن، سکواش، ایتھلیٹکس، والی ...
وزیرستان امن فیسٹیول 12 جون سے شروع ہوگا
وانا: فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے زیر اہتمام وزیرستان امن فیسٹیول 2026 کا انعقاد 12 جون سے 10 جولائی تک کیا جائے گا، جس کے دوران جنوبی وزیرستان کے 23 مختلف مقامات پر کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق فیسٹیول ...
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے ضم اضلاع میں این ایف آئی کٹس تقسیم
پشاور: کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں شیلٹر نان فوڈ آئٹمز (این ایف آئی) کٹس کی تقسیم کے امدادی منصوبے کا پانچواں مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جس کے تحت کمزور اور ضرورت مند خاندانوں کو بنیادی انسان ...
تین روزہ طلبہ سمٹ “پیک 2026” اختتام پذیر
ایبٹ آباد: جدید بائیو ڈیجیٹل تھنک ٹینک سینپس گلوبل کے زیر اہتمام، عائشہ فاؤنڈیشن کے اشتراک اور محکمہ امور نوجوانان خیبر پختونخوا و کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی خیبر پختونخوا کے تعاون سے منعقدہ تین روزہ تاریخی طلبہ سمٹ "پیک 2026" کامیابی کے ساتھ اختتام پذ ...
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی
پشاور: پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج سے 5 جون کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کے مطابق اس دوران چترا ...
چترال کرکٹ ٹورنامنٹ: ایس ایس جی موڑکھو نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی کے تاریخی گہلی گراؤنڈ میں کرکٹ ایسوسی ایشن اپر چترال کے زیرِ انتظام کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل میچ قشقار کرکٹ ٹیم اور ایس ایس جی موڑکھو کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیلا گیا، جس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایس ایس جی موڑکھو نے ...









