خیبر پختونخوا: پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوئے۔ ضلع ٹانک کی یونین کونسل مولازئی میں 20 ماہ کی ایک بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی۔ اس سال ضلع ٹانک سے رپورٹ ہونے والا یہ دوسرا پولیو کیس ہے۔ 2024 کے دوران صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 11 ہوگئی۔ جن م ...

لوک میلہ، خیبرپختونخوا کا مسلسل تیسری بارپویلین ایوارڈ

فوک فیسٹیول آف پاکستان لوک میلہ میں خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی نے پاکستان کے بہترین پویلین کا ایوارڈ جیت لیا۔ خیبرپختونخوا مسلسل تیسری مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز لوک میلہ اسلام آباد میں لوک میلہ فیسٹی ...

University Convocation 2024 Ceremony

کامسیٹس یونیورسٹی کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ایبٹ آباد کیمپس میں کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں 1296طلباء و طالبات کو ڈگریاں دی گئی جبکہ 58 طلباء و طالبات کو نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے پر گولڈ،سلوراور براؤنزمیڈل اور 39طلباء و طالبات کو PhDکی ڈگریاں دی گ ...

Pakistan vs Austrailia T20 series

تیسرا ٹی 20:پاکستانی بیٹرز پھر ناکام، 117 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر

تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صاحبزادہ فرحان اور بابر اعظم ن ...

Visit of North Waziristan Youth to Miran Shah Cantt

شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کا میران شاہ کینٹ کا دورہ

شمالی وزیرستان کے نوجوانوں نے میران شاہ کینٹ کا دورہ کیا اور جی او سی میجر جنرل عادل افتخار سے خصوص ملاقات کی۔ نوجوان نے امن و امان خراب کرنے والے انتہا پسند عناصر سے سختی کے ساتھ نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس دوران نوجوانوں کے کلیدی کردار اور ان کی ...

3rd T20: Australia announced Pakistan playing eleven

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی کے لیے آرام دیا گیا ہے اور انہیں کوئی انجری نہیں ہے۔ رضوان کی جگہ آج کے میچ میں سلمان علی آغا کپتانی کریں گے جب کہ  حسیب اللہ وکٹ کیپر کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پلیئنگ الیون میں کپتان سلمان علی آغا س ...

Drug Free Peshawar Campaign

پشاور:7 تا 14 نومبر نشے سے پاک پشاور مہم کے اعداد و شمار جاری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر قیادت کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر نگرانی نشے سے پاک پشاور مہم کے اعداد و شمار کمشنر پشاور ڈویژن آفس سے جاری کردیے گئے۔ تحویل میں لئے گئے نشے کے عادی افراد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی ش ...

انٹرا پارٹی انتخابات

نوشہرہ: نیبر ہوڈ اور کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 3کے الیکشن کے نتائج سامنے آ گئے

نوشہرہ: نیبر ہوڈ اور کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 3کے الیکشن کے نتائج سامنے آ گئے۔ وارڈ 3کینٹ پر پی ٹی آئی کا امیدوار فائق خان 708ووٹ لے کر جیت گیا۔ پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار رمیض راجہ 456ووٹ لے کر ہار گئے۔ نیبر ہوڈ بارہ خیل الیکشن میں آزاد امیدوار آیاز ...

Haripur: Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa visited Pak Austria Fakhashule Institute

ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا پاک آسٹریا فخاشولے انسٹیٹیوٹ کا دورہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے جمعرات کے روز پاک آسٹریا فخاشولے انسٹیٹیوٹ آف ایپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ضلع ہری پور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نو قائم شدہ سکول آف پیرا میڈیکل سائنسز اور ٹیکنالوجی پارک کا باضابطہ افتتاح کیا۔ قومی ...

Symposium on Climate Change held at Khyber Medical University

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ماحولیاتی تبدیلی پر سمپوزیم کاانعقاد

خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) انسٹیٹیوٹ آف پبلک مینٹل ہیلتھ اینڈ بیہویورل سائنسز (IPMH&BS) پشاور کے زیر اہتمام "ماحولیاتی تبدیلی اور ذہنی صحت" کے موضوع پر ایک سمپوزیم کا انعقاد کیاگیا جس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ذہنی ...